ETV Bharat / city

Gulbarga LLB Students Protest: گلبرگہ میں آن لائن امتحان لینے کا ایل ایل بی طلبہ کا مطالبہ

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سنیوکت سٹوڈنٹ فاؤنڈیشن Protest of Sanyukt Student Foundation in Gulbarga کی جانب سے قانون کے طلبہ نے یہاں جگت سرکل پر آن لائن امتحان لینے کے لیے احتجاج کیا۔

LLB students demand to take online exam in Gulberga
گلبرگہ میں آن لائن امتحان لینے کا ایل ایل بی طلبہ کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 4:25 PM IST

قانون کے طالب علم عمر جنیدی نے کووڈ کے پیش نظر آن لائن امتحان نے کا مطالبہ Demand for Online Examination due to Covid کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک اسٹیٹ لا یونیورسٹی کے وائس چانسلر قانون کے طلبہ کے ساتھ نا انصافی کر رہے ہیں۔ کووڈ کے دوران طلبہ کے لئے جب آف لائن امتحان لی گئی تھی۔ اس وقت متعدد طلبہ کورونا متاثر ہوئے تھے، جس سے وہ طلبہ امتحان نہیں دے سکے۔ اس لئے قانون کے طلبہ کے لئے آن لائن امتحان لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Protest against Anti Conversion Bill: اینٹی کنورشن بل کی مخالفت میں ہیومن چین کا اہتمام

ریاست بھر میں ہبلی، دھارواڑ، گلبرگہ اور دیگر اضلاع میں قانون کے طلبہ آن لائن امتحان لینے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں مگر کرناٹک اسٹیٹ لا یونیورسٹی کے وائس چانسلر طلبہ کے مطالبات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ جلد سے جلد طلبہ کے مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ کرتے ہوئے ریاستی حکومت اور لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو یادداشت Memorandum to the Vice Chancellor of Law University پیش کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.