ETV Bharat / city

کرناٹک: اردو اکیڈمی کی تشکیل نو جلد

کرناٹک اردو اکیڈمی بنگلور کے نمائندہ سید عرفان اللہ نے اپنے دورے یادگیر کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

karnataka urdu academy committee will soon create
کرناٹک اردو اکیڈمی کی شکیل نو جلد
author img

By

Published : Jan 17, 2020, 5:38 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' اردو اکیڈمی کی تشکیل نو کے تعلق سے کہا کہ' جب اردو اکیڈمی کی تشکیل ہوجائے گی تب سبھی کو اس تعلق سے اطلاع دے دی جائے گی'۔ یہ سچ ہے کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کا انتخاب ابھی تک نہیں ہوا ہے۔

کرناٹک اردو اکیڈمی کی شکیل نو جلد
انہوں نے کہا کہ' بہت جلد ان شاءاللہ کرناٹک اکیڈمی کی تشکیل عمل میں آجائے گا'۔سید عرفان قادری نے مزید کہا کہ 'کرناٹک اردو اکیڈمی کے رجسٹرار اکرم بادشاہ نے اردو لائبریریوں اور دینی مدارس کو اکیڈمی کی جانب سے ادب کی مختلف اصناف کی کتابیں ارسال کی ہیں۔
karnataka urdu academy committee will soon create
کرناٹک اردو اکیڈمی کی شکیل نو جلد

انہوں نے کہا کہ' اکیڈمی کے صدر کے انتخاب کے بعد اراکین کا انتخاب بھی عمل میں آئے گا اور کرناٹک اردو اکیڈمی کی جانب سے چلائے جانے والے پروگراموں میں تیزی آئے گی'۔

Intro:

Body:کرناٹک اردو اکیڈمی کی شکیل جلد عمل میں آئے گی

Conclusion:کرناٹک...
کرناٹکا اردو اکیڈمی بینگلور کے نمائندہ سید عرفان اللہ نے اپنے دورے یادگیر کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے اردو اکیڈمی کی تشکیل نو پر کئے گئے سوال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اقلیتی بہبود ریاستی حکومت کرناٹک پربھو چوہان جی ہے.

اول یہ ذمہ داری اقلیتی بہبود کی وزیر کی ہے.

یہ سچ ہے کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کا انتخاب ابھی تک عمل میں نہیں آیا.

انہوں نے کہا کہ بہت جلد ان شاءاللہ کرناٹک اکیڈمی کی تشکیل عمل میں آئے گی.

سید عرفان قادری نے مزید کہا کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کے رجسٹرار اکرم بادشاہ نے اردو لائبریریوں اور دینی مدارس کو اکیڈمی کی جانب سے ادب کی مختلف اصناف کی کتابیں ارسال کی ہیں یہ ان کی کوشش کا نتیجہ ہے کہ یہ کام ہو پایا ہے.

انہوں نے کہا کہ اکیڈمی کے صدر کے انتخاب کے بعد اراکین کا انتخاب بھی عمل میں آئے گا اور کرناٹک اردو اکیڈمی کی جانب سے چلائے جانے والے پروگراموں میں تیزی آئے گی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.