ETV Bharat / city

مسلمانوں پر ہورہے مظالم پر مسلم سیاسی رہنما خاموش کیوں؟

کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں علما و دانشوران نے کہاکہ' مسلم سیاسی رہنما اور ایم ایل ایز اپنی ذمہ داری نبھانے میں پوری طرح ناکام ہیں مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کے خلاف ان کی زبان گونگ کیوں ہے۔

مسلمانوں پر ہورہے مظالم پر مسلم سیاسی رہنما محض تماشائی

author img

By

Published : May 12, 2020, 12:50 PM IST

ریاست کرناٹک میں مسلم متحدہ محاذ' کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کیا گیا جس میں تنظیم کے عہدے داروں کے علاوہ علماء اکرام و دانشوران نے شرکت کی۔

اس موقع پر مولانا یوسف کنہی نے ایم ایل ایز پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران مقامی ایم ایل ایز اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں پوری طرح سے ناکام ہیں۔

مسلمانوں پر ہورہے مظالم پر مسلم سیاسی رہنما محض تماشائی

انہوں نے کہا کہ ایم ایل ایز اور خاص کر مسلم عوامی نمائندوں کی ناکامی اور اس وباء کے سبب مسلمانوں پر ہورہے حملوں پر ان کی خاموشی افسوسناک ہے۔

اس موقع پر مسلم متحدہ محاذ کے کنوینر مسعود عبد القادر نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران چند فرقہ پرست طاقتیں کورونا وائرس کی وباء کو فرقہ وارانہ رنگ دینے میں لگی ہوئی ہیں جس کے نتیجہ میں ریاست بھر میں نفرت کا ماحول بنا ہوا ہے اور متعدد مقامات پر مسلمانوں پر حملے ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.