کرناٹک میں کورونا وائرس کے اب تک 4764 فعال کیسز درج ہوئے ہیں جب کہ دارالحکومت بنگلورو میں 2050 کیسز درج ہوئے ہیں۔ ریاست بھر میں کل 1780 کووڈ-19 کے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں اور شہر بنگلور میں 812 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
بنگلور: حکومت کووڈ 19 سے مقابلے میں ناکام - بنگلور کی خبریں
سابق مرکزی وزیر نے حکومت پر کرناٹک میں اسپتالوں میں صحیح انتظام نہ ہونے کے علاوہ غریبوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
انتباہ