ETV Bharat / city

کرناٹک: کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے راشن کٹس تقسیم

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 3:26 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے دوران کرناٹک کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے راشن کٹ تقسیم کیا گیا۔

کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے راشن کٹس تقسیم

کانگریس پارٹی کے اقلیتی ونگ کی جانب سے آج دسویں مرحلے میں غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقریباً ایک ہزار راشن کٹس تقسیم کئے گئے۔

کرناٹک: کانگریس اقلیتی ونگ کی جانب سے راشن کٹس تقسیم

اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں سابق ریاستی وزیر اور نومنتخب کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے مستحقین کو راشن کٹس تقسیم کئے۔

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے رہنما نے بتایا کہ بی جے پی کی اقتدار والی حکومت نے صرف وعدے کئے ہیں اور ان وعدوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.