ETV Bharat / city

گلبرگہ: تالاب سے خاتون کی لاش برآمد - تالاب کے کنارے شانتا بائی کی لاش

گلبرگہ کے کملاپور تعلقہ، بڑگتی تانڈہ کے تالاب میں ایک چالیس سالہ خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

گلبرگہ :کملاپور تعلقہ بڑگتی تانڈ ہ کے تالاب میں خاتون کی. نعش دستیاب

author img

By

Published : Oct 14, 2020, 3:50 PM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ ضلع کے کملاپور تعلقہ کے بڑگتی تانڈا کے قریب تالاب میں ایک چالیس سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مرگتی تانڈا کی رہنے والی 40سالہ شانتا بائی سیتا پھل لانے کے لئے گھر سے نکلی تاہم واپس آتے وقت تالاب میں پانی کے بہاؤ کا شکار ہو گئی۔

گلبرگہ :کملاپور تعلقہ بڑگتی تانڈ ہ کے تالاب میں خاتون کی. نعش دستیاب

بدھ کو تالاب کے کنارے شانتا بائی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

اس ضمن میں کملاپور پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.