ETV Bharat / city

گلبرگہ: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج - ای ٹی وی بھارت اردو

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں مرکزی حکومت کی مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف گلبرگہ ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

trade unions
trade unions
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 4:01 AM IST

اس موقع پر آئی این ٹی یو سی کے ضلع صدر اشوک نے بتایا کہ 'ملک بھر میں کورونا وائرس لاک ڈون کی وجہ سے غریب عوام اور مزدور طبقہ پریشان حال ہے۔ ایسے حالات میں مرکزی حکومت مزدور اور عوام مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کے لیے مشکل پیدا کر رہی ہے۔'

گلبرگہ: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'ملک میں پچھلے تین مہینوں سے مزدوروں کو کسی بھی طرح کی امداد نہیں مل سکی ہے۔ ملک بھر میں روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی چیزوں کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے غریب مزدوروں کا جینا محال ہو گیا ہے، اس لیے مرکزی حکومت عوام کے حق کے لیے کام کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.