اس دوران انہوں نے مویشیوں کے ڈاکٹروں کو سخت ہدایت کرتے ہوئے کسانوں کے جانوروں کے علاج کی ہر مکمن سہولت فراہم کرنے اور جانوروں کو کسی بیماری کا شکار نا ہونے کے متعلق بیداری مہیم چلانے کی ہدایت دی۔ جس کے ریاستی حکومت مویشیوں کے علاج کے ہر جگہ مویشی ہسپتال قائم کیا گیا ہے تاکہ ہر دیہاتوں کے کسانوں کے جانوروں کا علاج ہو سکے۔
گلبرگہ :وزیر نے سپر اسپیشلٹی ہسپتال کا دورہ کیا - مویشی ہسپتال قائم
ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مویشی سپر اسپیشلٹی ہسپتال کا ریاستی وزیر برائے افزائش مویشیان پربھو چوہان نے اچانک دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال عملہ کی حاضری اور فرنیچر کا بھی مشاہدہ کیا۔
گلبرگہ :وزیر نے سپر اسپیشلٹی ہسپتال کا دورہ کیا