ETV Bharat / city

گلبرگہ سٹی کارپوریشن کا ملازم کورونا سے متاثر - گلبرگہ میں کورونا کے اعدادوشمار

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے ایک ملازم کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد افراتفری کا ماحول ہے۔ g

gulberga
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 4:20 AM IST

محکمہ پولیس کے بعد گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے ملازمین بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے ہیں۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے ایک ملازم کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے عملہ میں خوف پایا جا رہا ہے۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن کی مکمل عمارت کو سیل نہیں کیا گیا ہے۔ البتہ کورونا سے متاثر ملازم کے کیبن کو سیل کیا گیا ہے۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن کا ملازم کورونا سے کس طرح متاثر ہوا ہے۔ اس بات کا پتہ نہیں چل رہا ہے۔ اس کی ٹریول ہسٹری کا پتہ لگا یا جا رہا ہے۔

کمشنر سٹی کارپوریشن گلبرگہ راہل پانڈے کی ہدایت پر گلبرگہ سٹی کارپوریشن کی مکمل عمارت کو سینیٹائز کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.