ETV Bharat / city

گلبرگہ: مجالسِ شہادت حسین کا سادگی کے ساتھ آغاز - ایرانی شیعہ تنظیم

شہر گلبرگہ میں ماہِ محرم کی نسبت سے مجالسِ شہادت حسین کا سادگی کے ساتھ آغاز ہوا۔

گلبرگہ: مجالس شہادت حسین کا سادگی کے ساتھ آغاز

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 7:19 PM IST

Updated : Aug 21, 2020, 8:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ شہر میں ہر برس ماہِ محرم کی پہلی تاریخ سے ہی مجالسِ شہادتِ حسین، ماتم تقریب بڑے پیمانے پر منائی جاتی تھی۔ اس سال ملک بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گلبرگہ ایرانی شیعہ تنظیم کی جانب سے یہاں کے امام باڑہ میں سادگی کے ساتھ مجالسِ ماتم کا آغاز کیا گیا۔

گلبرگہ: مجالسِ شہادت حسین کا سادگی کے ساتھ آغاز

اس موقع پر ایرانی شیعہ تنظیم کے ذمہ داران نے کہا کہ 'ہر برس ماہِ محرم میں یہاں بڑے پیمانے پر مجالس، ماتم اور لنگرِ عام کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے سادگی کے ساتھ مجالسِ ماتم کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

محرم الحرام کے لئے جاری گائیڈ لائن غیر آئینی: مولانا کلب جواد

انہوں نے کہا کہ 'محکمۂ پولیس کی ہدایات کے مطابق رواں برس ماہِ محرم کا جلوس مخصوص چند لوگوں کے ساتھ ہی نکالا جائے گا۔ اس لئے لنگرِ عام کو بھی منسوخ کر کے گھر گھر کھانا پہنچایا گیا۔'

Last Updated : Aug 21, 2020, 8:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.