ETV Bharat / city

عبیداللہ سرکاری اسکول کے طلبا کا مستقبل خطرے میں۔۔۔ - عبیداللہ سرکاری اسکول

ریاست کرناٹک کے بنگلور شہر میں واقع وی کے عبیداللہ سرکاری اسکول کو آئی ایم اے کمپنی نے گود لیا تھا لیکن کمپنی کے بحران کا شکار ہونے کے بعد اسکول کے لیے سنگین مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

school
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 10:00 PM IST

Updated : Jun 13, 2019, 12:27 AM IST

اس اسکول کے پرائمری سیکشن میں 900 سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں جبکہ سرکاری اساتذہ کی تعداد مع ہیڈمسٹریس صرف 3 ہے جبکہ آئی ایم اے کی جانب سے 36 اساتذہ کا تقرر ہوا تھا جنہیں آئی ایم اے کے ذریعے تنخواہ دی جاتی تھی مگر اب کمپنی کے ایم ڈی محمد منصور خان کے بھاگ جانے کے بعد حالات خراب نظر آ رہے ہیں۔

عبیداللہ سرکاری اسکول کے طلبا کا مستقبل خطرے میں!

اسکول کی ہیڈ مسٹریس نفیس النساء نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آئی ایم اے سے مقرر شدہ اساتذہ نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے منع کر دیا ہے۔'

Intro:آی. ایم. اے دھوکہ دہی: کمپنی کے خلاف 20 ہزار سے زائد شکایتیں درج

Body:آی. ایم. اے دھوکہ دہی: کمپنی کے خلاف 20 ہزار سے زائد شکایتیں درج

بنگلور: نہ صرف ریاست کرناٹکا بلکہ ملک و سرحد پار سے بھی ہزاروں لوگوں نے حلال سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں روپیہ آی. ایم. اے نامی کمپنی میں استثمار کیا اور ایک نہایت ہی بڑے دھوکہ کا شکار ہوئے.

کل وزیر اعلیٰ و وزیر داخلہ نے اس معاملہ میں ایک ایس. آئی. ٹی کی تشکیل دی اور تفتیش جاری ہے. آئی. ایم. اے کے ایم. ڈی محمد منصور خان کے گھر اور تمام منسلک اداروں و کمپنیوں کو سیَ کردیا گیا ہے اور ساتھ ہی کمپنی کے سارے اکاونٹس بھی بند کردیئے گئے ہیں.

اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں کمپلینٹ سینٹر کا قیام کیا گیا ہے. شیواجی نگر کے ٹسکر ٹاؤن کے کمپلینٹ سینٹر پر ای. ٹی. بھارت سے بات کرتے ہوئے مظلوم افراد جنہوں نے کمپنی میں اپنا سرمایہ لگایا ہے آپ بیتی سنائی.

آئ. ایم اے کے تمام مظلومین اب پریشان حال ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ جلد از جلد خاطی کو پکڑا جائے اور انہیں ان کا روپیہ واپس ملے.

یاد رہے کہ آئ. ایم. اے نامی کمپنی نے پچھلے کئی سالوں سے لوگوں سے حلال سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں روپیہ کا انویسٹمینٹ لیا اور انہیں اسکا ماہانہ منافع دیتی رہی تھی لیکن چند روز قبل عید الفطر کے کے اگلے دن مبینہ طور پر آئی. ایم. اے کے ایم ڈی. منصور خان کا ایک آڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوا جس میں اس نے ریاستی سابق وزیر اور شواجی نگر ایم. ایل. اے پر یہ الزام لگایا کہ انہوں نے 400 کروڑ روپیہ لیا ہیا اور واپس مانگنے پر اسے ٹارچر کر رہے ہیں اور منصور خان نے سرکاری افسران پر بھی رشورتخوری کا الزام عائد کیا. اور ساتھ ہی اس نے آڈیو میں خودکشی کرنے کی بات کی تھی.

بائٹس...1234 مظلومین.

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
Last Updated : Jun 13, 2019, 12:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.