ETV Bharat / city

یادگیر میں چار نئے ویکسینیشن مراکز کا افتتاح - four corona vaccine center established in yadgir

ضلع یادگیر میں وزیر شنگر کے ہاتھوں چار نئے ویکسینیشن مراکز کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر ضلع نگران وزیر شنکر کی نگرانی میں گرین مارکیٹ میں کسانوں کو، بیڈی ورکرز اور معذورین کو ہسپتال میں، سپنا گراؤنڈ میں اساتذہ کو اور ریجنل ٹرانسپورٹ آفس میں آٹو ڈرائیور کو ویکسین دی گئی.

یادگیر میں چار نئے ویکسین مرکز کا افتتاح

author img

By

Published : May 28, 2021, 10:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں چار نئے ویکسین مرکز کا افتتاح عمل میں آیا۔شہر کے گرین مارکیٹ، بیڈی ورکرز ہسپتال، سپنا گراؤنڈ اور آر ٹی او آفس (ریجنل ٹرانسپورٹ آفس) میں ضلع نگران وزیر شنکر کے ہاتھوں یہ افتتاح عمل میں آیا۔

یادگیر میں چار نئے ویکسین مرکز کا افتتاح
یادگیر میں چار نئے ویکسین مرکز کا افتتاح

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا، رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی، چیف ایگزیکٹیو ضلع پنچایت آفیسر شلپا شرما، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویدامورتی، تحصیلدار ملپا، چیئرمین محکمہ بلدیہ یادگیر ولاس پاٹل، بلدیہ کمشنر نائیک، یادگیر ٹاؤن پلاننگ چیئرمین بسو کے علاوہ محکمہ پولیس، محکمہ صحت، ضلع انتظامیہ اور محکمہ بلدیہ کہ دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

اس موقع پر ضلع نگران وزیر شنکر کی نگرانی میں گرین مارکیٹ میں کسانوں کو، بیڈی ورکرز ہسپتال میں معذورین، کو سپنا گراؤنڈ میں اساتذہ کو اور ریجنل ٹرانسپورٹ آفس میں آٹو ڈرائیور کو ویکسین دی گئی۔

اس موقع پر ضلع نگران وزیر شنکر نے تمام عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے قریبی سنیٹر پر جاکر ویکسین لیں۔ کورونا سے بچنے کے لیے بتائیے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کریں اور ضلعی انتظامیہ کا تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.