ETV Bharat / city

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'

جنوبی ہند کی معروف سماجی و مذہبی تنظیم سنی جمعیت المعلمین نے آج قومی کانفرینس کا انعقاد کیا جس میں معروف عالم دین ابوبکر مسلیار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'
'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 9:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:16 PM IST

سنی جمعیت المعلمین کے اس یک روزہ کانفرنس میں ملک بھر کی مخلتف ریاستوں سے علماء کرام اور اساتذہ نے شرکت کی جس میں ان تمام کے لئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'

اس موقع پر مولانا ابوبکر مسلیار نے مرکزی حکومت کی جانب سے نفاذ کیے گئے شہریت ترمیمی قانون کی مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئین مخالف قانون کو واپس لے۔

Intro:ka_blr_01_sunni jamiat ul muallimeen inaugural summit_7205032
Body:بنگلور: جنوبی ہند کی معروف سماجی و مذہبی تنظیم سنی جمعیت المعلمین کا آج قومی کانفرینس کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف عالم دین ابوبکر مسلیار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

سنی جمعیت المعلمین کے اس ایک روزہ کانفرنس میں ملک بھر کی مخلتف ریاستوں سے علماء کرام اور اساتذہ نے شرکت کی جس میں ان تمام کے لئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا.

اس موقع پر مولانا ابوبکر مسلیار نے مرکزی حکومت کی جانب سے نفاذ کئے گئے شہریت ترمیمی قانون کی مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئین مخالف قانون کو واپس لے.

بائیٹس...
1. ابو بکر مسلیار
2. بابر شریف، رکن، درگاہ کمیٹی اجمیر شریف
3. عثمان شریف، رکن جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:16 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.