ETV Bharat / city

بلدیہ کی لاپرواہی سے عوامی مشکلات میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 4:55 PM IST

سڑک کے بیچوں بیچ ڈرینج ہونے کی وجہ سے لب سڑک جن لوگوں کی دکانیں اور مکانات ہیں انہیں اس سے زیادہ پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے۔ گندی نالیوں سے نکلنے والے گندے پانی کی بو اور تعفن سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت۶
بلدیہ کی لاپرواہی سے عوامی مشکلات میں اضافہ

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے دلہن دروازہ چونا بھٹی علاقے میں ڈرینج کا گندا پانی سڑک پر بہنے کی وجہ سے راہ گیروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑک کے بیچوں بیچ ڈرینج ہونے کی وجہ سے لب سڑک دکان و مکان کے لوگوں کو بھی ان نکلنے والے گندے پانی کی بو سے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

بلدیہ حلقہ 8 کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چونا بھٹی بلند دروازہ علاقے میں ڈرینج کا کام مکمل ہوئے ابھی چار ماہ ہوئے ہیں، پھر بھی ڈرینج سے گندہ پانی نکل رہا ہے۔

بلدیہ کی لاپرواہی سے عوامی مشکلات میں اضافہ

خاص طور پر بدبو کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے ویسے شہر بیدر میں ڈینگو، ملیریا اور دوسری بیماریاں بھی عروج پر ہیں۔

مزید پڑھیں: اناؤ واقعہ: اکھلیش کا اسمبلی کے سامنے احتجاج

مقامی لوگوں نے محکمہ بلدیہ کے اعلیٰ ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ڈرینج سے نکلنے ہونے والے گندے پانی کے مسائل کو جلد سے جلد حل کریں۔

واضح رہے کہ صرف اسی علاقے میں دو سے تین ڈرینج ایسے ہیں جن سے گندا پانی نکلنے کی شکایت ہے۔

Intro:

Body:بلدیہ کی لاپرواہی سے عوامی مشکلات میں اضافہ

Conclusion:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے دلہن دروازہ چونا بھٹی علاقے میں ڈینج کا گندا پانی سڑک پر بہنے کی وجہ سے راہ گیروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

سڑک کے بیچوں بیچ یہ ڈرینج ہونے کی وجہ سے لب سڑک دوکانات و مکانات کے لوگوں کو بھی اخراج ہونے والے گندے پانی کی بو سے عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں.

بلدیہ حلقہ 8 کے مقامی نمائندے جو دلہن دروازہ علاقے میں رہتے ہیں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چونا بھٹی بلنددروازہ علاقے میں ڈینچ کا کام ہو کر چار ماہ کا سا ہوا ہے

مگر پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوا ہے کہ اس ڈرینج سے گندہ پانی اخراج ہورہا ہے

، جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے.

خاص کر اس کی بوکی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے ویسے شہر بیدر میں ڈینگو، ملیریا اور دوسری بیماریاں عروج پر ھے.

مقامی لوگوں نے محکمہ بلدیہ کے اعلیٰ ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ڈرینج سے اخراج ہونے والے پانی کے مسائل کو جلد سے جلد حل کریں.

واضح رہے کہ صرف اسی علاقے میں دو سے تین ڈرینج سے گندا پانی اخراج ہونے کی شکایت ہے.

نئت... مقامی باشندہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.