ETV Bharat / health

"ہیئر اینڈ ہیل" نے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا کیا آغاز - Mental Health - MENTAL HEALTH

کرناٹک کے شہر بنگلور میں "ہیئر اینڈ ہیل" کی جانب سے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔

"Hair and Heal" launched a mental health awareness campaign in collaboration with local organizations
"ہیئر اینڈ ہیل" نے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا کیا آغاز (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 23, 2024, 6:00 PM IST

بنگلور: اس تیز رفتار زندگی میں و پیچیدہ سماجی حالات میں اسکول و کالج کے طلبا و والدین کو ذہنی صحت مینٹل ہیلتھ سے آراستہ و بیدار کرنے کی غرض سے "ہیئر اینڈ ہیل" کی جانب سے بنگلور میں مینٹل ہیلتھ اویرنیس ڈرائیو کا آغاز کیا گیا۔ اس ضمن میں سینٹرل مسلم اسوسی ایشن، مسجد ون موومنٹ، پلکیشینگر سٹیزن ویلفیئر ٹرسٹ، ملی کونسل، ڈی ایچ ایجوکیشن ہب اداروں کے تعاون سے اس مینٹل ہیلتھ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

"ہیئر اینڈ ہیل" نے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا کیا آغاز (ETV Bharat Urdu)
"ہیئر اینڈ ہیل" نے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا کیا آغاز (ETV Bharat Urdu)
"ہیئر اینڈ ہیل" نے مقامی تنظیموں کے تعاون سے دماغی صحت سے متعلق آگاہی مہم کا کیا آغاز (ETV Bharat Urdu)

یہ بھی پڑھیں:

World Mental Health Day 2023 آج منایا جارہا ہے ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے

بتایا گیا ہے کہ اس میں شریک طلباء نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ورکشاپ ان کے لیے نہایت مفید رہا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے معروف سائکالوجسٹ ڈاکٹر سفینہ ناز و میر عبد الحفیظ نے کہا کہ موجودہ دور میں اسٹریس، انگزائٹی و ڈپریشن عام ہوتے جارہے ہیں، جن کی وجہ سے نہ صرف بڑے افراد بلکہ اسکول و کالج میں زیر تعلیم طلبا بھی ان ذہنی امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔

بھارت میں 14فیصد آبادی دماغی عوارض سے مبتلا: بنگلور کے دماغی صحت کے ماہرین آگاہی مہم شروع کریں گے - Mental Health

انہوں نے کہا کہ اور افسوس کا مقام کہ ان کا بر وقت حل تلاش نہ کیے جانے کی صورت میں ان سے متاثر افراد خودکشی (سوسائڈ) کی طرف بڑھنے لگنے ہیں۔ اس موقع پر سی ایم اے کے پی آر او سید مظہر قادری و ورکشاپ میں شریک والدین نے کہا کہ انہوں نے اس ورکشاپ میں مینٹل ہیلتھ کے متعلق جانا اور اس کی اہمیت کو سمجھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.