ETV Bharat / city

یاد گیر۔ بنگلور ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ - یادگیر ویر بھارتی فاؤنڈیشن

یادگیر سے بینگلور کے لیے فاسٹ پیسنجر ٹرین چلانے کے ساتھ ہی یاد گیر سے حیدرآباد کے لیے اور بیدر گلبرگہ پیسنجر ٹرین کو یادگیر تک چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Demand for yadgeer and Bangalore Train
یاد گیر بنگلور ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:18 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر سے بینگلور اور حیدرآباد شہروں کے لئے فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے اس سلسلے میں ویر بھارتی فاؤنڈیشن یادگیر کی جانب سے محکمہ ریلوے کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

یاد گیر بنگلور ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ

جس میں مطالبہ کیا گیا کہ یادگیر سے بینگلور کے لیے فاسٹ پیسنجر ٹرین چلائی جائے، اسی طرح یاد گیر سے حیدرآباد کے لیے اور بیدر گلبرگہ پیسنجر ٹرین کو یادگیر تک چلانے کے علاوہ یادگیر ریلوے اسٹیشن پر تمام فاسٹ ٹرینوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس سلسلے میں ویر بھارتی فاؤنڈیشن کے صدر ویجنا تھ ہیرے نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے بیس سالوں سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایک فاسٹ پیسنجر ٹرین گلبرگہ یا یادگیر سے بینگلور کے لیے شروع کی جائے مگر افسوس کہ اب تک اس سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔

اس لئے ہم نے ویر بھارتی فاؤنڈیشن کی جانب سے محکمہ ریلوے کے اعلی ذمہ داران کو ایک یادداشت پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بینگلور کے لیے ایک فاسٹ ٹرین شروع کریں اس کے علاوہ بیدر گلبرگہ ٹرین کو یادگیر تک چلائیں۔

اور یادگیر ریلوے اسٹیشن پر تمام سوپرفاسٹ ٹرینوں کو روکا جائے۔

سماجی کارکن عبداللہ بن احمد چاوس نے بھی ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یادگیر سے حیدرآباد کے لیے بھی ایک ٹرین فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

کیونکہ حیدرآباد کے لیے جو ٹرین ہے وہ دو بجے ہے جس کی وجہ سے عوام اس ٹرین سے جانے سے قاصر ہیں۔

اسی لیے ہم محکمہ ریلوے کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہیں کہ یادگیر سے فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کریں۔

محکمہ ریلوے کے اعلیٰ ذمہ داران کو ایک یادداشت پیش کی گئی ہے۔

اور ساتھ ہی ہمارے علاقے یادگیر ریچور اضلاع کے مشترکہ رکن پارلیمنٹ راجا امریش نائیک کو بھی ایک میمورنڈم سونپا گیا ہے۔

جس میں یادگیر ضلع کے ساتھ ہوئی نا انصافیوں کو دور کرتے ہوئے یادگیر سے حیدرآباد و بینگلور کے لیے نئی فاسٹ پیسنجر ٹرینوں کو شروع کرنے کے لئے مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس موقع پر فاؤنڈیشن کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے تھے۔

Intro:

Body:یاد گیر بنگلور ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر سے بینگلور اور حیدرآباد شہروں کے لئے فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا.

اس سلسلے میں ویر بھارتی فاؤنڈیشن یادگیر کی جانب سے محکمہ ریلوے کو اک یادداشت پیش کی گئی.

جس میں مطالبہ کیا گیا کہ یادگیر سے بینگلور کے لیے فاسٹ پسنجر ٹرین چلائی جائے، اسی طرح یاد گیر سے حیدرآباد کے لئے اور بیدر گلبرگہ پیسنجر ٹرین کو یادگیر تک چلانے کے علاوہ یادگیر ریلوے اسٹیشن پر تمام فاسٹ ٹرینوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا.

اس سلسلے میں ویر بھارتی فاؤنڈیشن کے صدر ویجنا تھ ہیرےمٹھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے بیس سالوں سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایک فاسٹ پیسنجر ٹرین گلبرگہ یا یادگیر سے بینگلور کے لئے شروع کی جائے مگر افسوس کہ اب تک اس سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا گیا.

اس لئے ہم نے ویر بھارتی فاؤنڈیشن کی جانب سے محکمہ ریلوے کے اعلی ذمہ داران کو ایک یادداشت پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بینگور کے لئے ایک فاسٹ ٹرین شروع کریں اس کے علاوہ بیدر گلبرگہ ٹرین کو یادگیر تک چلائیں.

اور یادگیر ریلوے اسٹیشن پر تمام سوپرفاسٹ ٹرینوں کو روکا جائے.

سماجی کارکن عبداللہ بن احمد چاوس نے بھی ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یادگیر سے حیدرآباد کے لئے بھی ایک ٹرین فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے.

کیونکہ حیدرآباد کے لئے جو ٹرین ہے وہ دو بجے ہے جس کی وجہ سے عوام اس ٹرین سے جانے سے قاصر ہیں.

اسی لیے ہم محکمہ ریلوے کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہیں کہ یادگیر سے فاسٹ پیسنجر ٹرین شروع کرنے محکمہ ریلوے کے اعلیٰ ذمہ داران کو ایک یادداشت پیش کی گئی ہے.

اور ساتھ ہی ہمارے علاقے یادگیر ریچور اضلاع کے مشترکہ رکن پارلیمنٹ راجا امریش نائیک کو بھی ایک یادداشت پیش کی گئی ہے
جس میں یادگیر ضلع کے ساتھ ہوئی نا انصافیوں کو دور کرتے ہوئے یادگیر سے حیدرآباد و بینگلور کے لئے نئی فاسٹ پیسنجر ٹرینوں کو شروع کرنے کے لئے مطالبہ کیا گیا ہے

اس موقع پر فاؤنڈیشن کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے تھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.