ETV Bharat / city

کرناٹک: اردو اکیڈمی کے چیئرمین کی نامزدگی کا مطالبہ - مسلمانوں کی مادری زبان

ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی اور مدینہ ٹرسٹ کی جانب سے بزریعہ فیکس وزیراعلی کرناٹک بی ایس یدی یورپا کو ایک یاد داشت روانہ کرکے کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کی نامزدگی کا مطالبہ کیا گیا۔

Demand for nomination of Karnataka Urdu Academy Chairman
اردو اکیڈمی کے چیئرمین کی نامزدگی کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:32 PM IST

ریاست کرناٹک میں ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ارشد دکنی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ' ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی اور مدینہ ٹرسٹ شاہ پور ضلع یادگیر کی جانب سے بزریعہ فیکس وزیراعلی کرناٹک بی ایس یڈی یوراپا کو ایک یاداشت روانہ کی گئی ہے۔

اندور: شیوسینا کے سابق چیف رمیش ساہو کا قتل

اس بابت انہوں نے کہا کہ' ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کے قیام کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے مگر ریاستی حکومت نے ایک برس گزرنے کے بعد بھی کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کی نامزدگی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

انہوں نے مزید اس معاملے پر کہا کہ اردو زبان مسلمانوں کی مادری زبان ہی نہیں بلکہ ہمارے ملک میں بولی اور سمجھے جانے والی زبان ہے، علاقائی زبان کے علاوہ ہندی زبان کی طرح اردو زبان کی فروغ کے لئے کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کی نامزدگی نہایت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

ارشد دکنی نے وزیراعلی یڈی یوراپا سے اپیل کیا کہ جلد از جلد کرناٹک اردو اکیڈمی کا چیئرمین نامزد کیا جائےاس موقع پر مدینہ ٹرسٹ کے خازن عود بن عمر بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.