ETV Bharat / city

بنگلور تشدد: 'خاطیوں کو ضرور گرفتار کریں، معصوموں کو نہیں' - بنگلور شہر کے ڈی جے ہلی

بنگلور میں 28 تنظیموں کے سربراہوں پر مشتمل کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے وفد نے پولیس کمشنر سے ملاقات کی۔ وفد نے پولیس کمشنر سے یہ مطالبہ کیا کہ اس تشدد میں ملوث خاطیوں کو ضرور گرفتار کر ان پر کارروائی کریں لیکن معصوموں کی گرفتاریوں پر روک لگائیں۔

بنگلور تشدد: 'خاطیوں کو ضرور گرفتار کریں، لیکن معصوموں کو نہیں'

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 11:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور شہر کے ڈی جے ہلی میں 11 تاریخ کو پیش آئے واقع پر پولیس کی جانب سے اب تک 300 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں ریاست کے مختلف اضلاع کی جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ غور طلب یہ ہے کہ گرفتار شدہ افراد کے اہل خانہ کو محکمہ پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔

بنگلور تشدد: 'خاطیوں کو ضرور گرفتار کریں، لیکن معصوموں کو نہیں'

گرفتار شدگان کے اہل خانہ کی جانب سے یہ بھی شکایات آ رہی ہیں کے ان کے لوگوں کو بلا وجہ گرفتار کیا جارہا ہے جبکہ ان کا اس تشدد سے کوئی لینا دینا نہیں اور وہ معصوم ہیں۔ اس سلسلے میں آج 28 سماجی تنظیموں کے ذمہ داران پر مشتمل کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے ایک وفد نے سیاسی رہنماؤں کی قیادت میں پولیس کمشنر سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:

گورنر عزیز قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکی

وفد نے پولیس کمشنر سے یہ مطالبہ کیا کہ اس تشدد میں ملوث خاطیوں کو ضرور گرفتار کر ان پر کارروائی کریں لیکن معصوموں کی گرفتاریوں پر روک لگائیں اور جن بے قصوروں کو گرفتار کیا گیا ہے انہیں فوری طور پر رہا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.