ETV Bharat / city

'نوکریوں میں مسلمانوں کی گھٹتی تعداد افسوسناک' - کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں مسلم امپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) کی جانب سے آج ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلمانوں کے ریزرویشن اور ان کے تعلیمی حالات کے متعلق بحث و مباحثہ کیا گیا۔

'Declining frequency of Muslims in jobs' regrettable'
'نوکریوں میں مسلمانوں کی گھٹتی تعدد افسوسناک'
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:26 AM IST

اس اجلاس میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبدالعظیم نے خاص طور پر شرکت کی اور 'میوا' کی جانب سے پیش کردہ مطالبات کو حکومت سے منظور کروانے کا یقین دلایا۔

'نوکریوں میں مسلمانوں کی گھٹتی تعداد افسوسناک'

اس موقع پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے بی جے پی کی اقتدار والی حکومت میں مسلمانوں کی نمائندگی کے متعلق کہا کہ 'آنے والے دنوں میں مسلمانوں کو کیبینیٹ میں نمائندگی دی جائے گی۔'

decreasing representation of muslims in govt jobs is alarming

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.