ETV Bharat / city

CPIM Protests: گلبرگہ میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

آل انڈیا مہیلا تنظیم All India Women's Organization کی ریاستی سکریٹری کے لیلا نے کہا کہ ملک بھر میں آئے دن اقلیتوں پر حملے ہورہے ہیں اور ناانصافی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے بی جے پی اقتدار پر آئی ہے تب سے مسلمانوں، عیسائیو اور دیگر اقلیتوں کے علاوہ دلتوں پر حملے کئے جارہے ہیں

CPIM party protests:گلبرگہ میں سی پی آئی ایم  پارٹی کے جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 12:19 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں سی پی آئی یم پارٹی CPIM کے جانب گلبرگہ ضلع کمشنر آفس کے سامنے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

CPIM party protests:گلبرگہ میں سی پی آئی ایم پارٹی کے جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

اس موقع پر آل انڈیا مہیلا تنظیم کی ریاستی سکریٹری کے لیلا نے کہا کہ ملک بھر میں آئے دن اقلیتوں پر حملے ہورہے ہیں اور ناانصافی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے بی جے پی اقتدار پر آئی ہے تب سے مسلمانوں، عیسائیو اور دیگر اقلیتوں کے علاوہ دلتوں پر حملے کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے ہورہے ہیں مگر بی جے پی حکومت کے جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔ ملک کی ترقی کےلیے بی جے پی حکومت کچھ نہیں کررہی ہے جبکہ اپنی ناکامی کو چھپانے کےلئے مرکزی حکومت مذہب کے نام پر نفرت کا بیج بور ہی ہے۔ ملک بھر میں سی پی آئی ایم پارٹی اقلیتوں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں کے خلاف اپنی آواز کو بلند کررہی ہے۔

اس موقع پر سی پی آئی ایم کے رکن جاوید نے کہا کہ ملک بھر میں بی جے پی حکومت کے خلاف کسان مزدور اور دیگر سیکولر تنظمیں ایک ہو کر عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں امن بھائی چارگی کو برقرار رکھنے کے لئے فرقہ پرستی تنظیموں کے خلاف آواز اٹھانے کی ضرورت ہے، جس کے لئے ملک کی تمام عوام کو اتحاد کے ساتھ مل کر اپنی آواز کو بلند کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.