ETV Bharat / city

یاد گیر میں کورونا کی روک تھام کے لیے سروے - کرناٹک کا ضلع یادگیر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کی روک تھام اور اس کے خطرات سے بچنے کے لیے حکومت کی جانب سے سروے کر کے عوام کی صحت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یاد گیر میں کورونا کی روک تھام کے لیے سروے

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 11:31 AM IST

ضلع بھر میں آنگن واڑی، آشا ورکرز اور دیگر سرکاری ملازمین کی ٹیم بنائی گئی ہیں جو علاقے کے ہر گھر میں جا کر سروے کررہی ہیں، اس ٹیم میں محکمہ صحت کے ذمہ دار بھی شامل ہیں۔

ہر وارڈ کے لئے چار افراد پر مشتمل ایک ٹیم بھی بنائی گئی ہے جس میں محکمہ صحت کے ذمہ داران کی نگرانی میں یہ ٹیم سبھی گھروں سروے کر رہی ہیں اور ذباطیس، تب دق، حاملہ خواتین، ہائی بلڈ پریشر، دل کے مریض، بخار، کھانسی، زکام، سانس کی شکایت میں مبتلا مریضوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.