ETV Bharat / city

کرناٹک میں کورونا وائرس کے 25311 نئے کیسز، 529 اموات - کرناٹک میں کورونا اپڈیٹ

24 مئی کی رات تک ریاست کرناٹک میں مجموعی طور پر 24،50،215 کووڈ 19 مثبت کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جس میں 25،811 اموات اور 19،83،948 صحتیاب ہونے والے مریض بھی شامل ہیں۔

corona update in karnataka in last 24 hours
کرناٹک میں کورونا وائرس کے 25311 نئے کیسز، 529 اموات
author img

By

Published : May 25, 2021, 12:08 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57،333 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 25،311 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 24،50،215 تک پہنچ گئی ہے۔

اسی عرصے کے دوران ریاست میں 529 مریضوں کی اس وبا سے موت بھی درج کی گئی ہے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 25،811 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا کے نئے کیسز میں سے 5،701 بنگلورو اربن سے ہیں جبکہ شہر میں 34،378 مریض ڈسچارج ہوئے اور 297 اموات ہوئی ہیں۔ ریاست میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4،40،435 ہے۔

ریاست کے اہم اضلاع میں کووڈ کیسز پر ایک نظر:

ضلع میسورو میں 2،680، تمکور میں1،662، ہاسن میں 1،156 کیسز، اگارا کناڈا میں 1،110 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ مثبت کیسز کی فہرست میں بنگلورو اربن ضلع سرفہرست ہے، اس کے ساتھ کل 11،25،253 کیسز درج ہیں، اس کے بعد میسورو 1،29،415 اور پھر تمکور 95،428 کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

صحتیابی کے بعد ڈسچارج ہونے والے کیسز میں بھی بنگلورو اربن 8،86،871 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد میسورو 1،12،453 اور تمکور ضلع میں 70،692 کیسز ہیں۔

مجموعی طور پر 2،88،16،043 سیمپلز کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے، جن میں سے صرف پیر کو 1،08،723 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.