ETV Bharat / city

Congress Protests Against BJP: گلبرگہ میں بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج - ای ٹی وی بھارت

احتجاج میں گلبرگہ کانگریس پارٹی کے صدرجگ دوگتادارنے کہا کہ ریاستی وزیرکے ایس ایشورپا نے لال قلعہ پربھگوا جھنڈا لگانے کا بیان دیگرقومی پرچم کی توہین کی ہے۔Congress Protests Against BJP

گلبرگہ میں بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 8:21 PM IST

ریاست کرناٹک کےگلبرگہ شہر میں ضلع کانگریس پارٹی کے جانب سے ریاستی بی جے پی حکومت کے خلاف ریالیCongress Protests Against BJP نکالتے ہوئے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ میں بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اس موقع پر گلبرگہ کانگریس پارٹی کے صدر جگ دوگتادارJag Dogtadar نے کہا کہ ریاستی وزیر کے ایس ایشورپا نے لال قلعہ پر بھگوا جھنڈا لگانے کا بیان دیگر قومی پرچم کی توہین کی ہے۔

ملک کے قومی پرچم کی آن بان شان کے لئے ملک میں کئ نوجوان بزرگوں نے اپنی جان کی قربانی دی ہے۔

مگر آج ملک میں بی جے پی کے لوگ دستور ہند کے خلاف دن بدن خلاف ورزی کر تے ہی جارہے ہیں۔ملک بھر میں نفرت کی سیاست کر تے ہوئے ہندو مسلم کے درمیان نفرت پیدا کر نے کی کوشش مسلسل جاری ہے۔

ریاست کے پنچایت وزیر کے ایس ایشورپا نے ہر وقت تشدد پیدا کر نے کے بیانات دینے کے لئے پیش پیش رہتے ہیں۔

جس کی وجہ سے آج شموگہ میں تشدد کا ماحول پیدا ہوا ہے۔ غیر ذمہ دارانہ بیان دینے والے ایشورپا کو وزیرا کے عہد سے ہٹانے اور اترپردیش دروہی کا مقدمہ درج کر کے لئے مطالبہ کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.