ETV Bharat / city

Congress Leader Controversial Statement in Karnataka Assembly: کرناٹک اسمبلی میں کانگریس لیڈر کا متنازعہ بیان - کانگریس کے سینئر ایم ایل اے کے آر رمیش کمار کا متنازعہ بیان

کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے سابق اسپیکر اور کانگریس کے سینیئر ایم ایل اے کے آر رمیش کمار نے اسمبلی میں متنازعہ بیان Controversial Statement by Senior Congress MLA KR Ramesh Kumar دیا ہے۔ رمیش کمار نے کہا کہ 'جب ریپ ہونا ہی ہے تو لیٹ جاؤ اور مزہ لو'۔ پڑھیں پوری خبر۔۔۔

Congress Leader Controversial Statement in Karnataka Assembly
کرناٹک اسمبلی میں کانگریس لیڈر متنازع بیان
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 12:33 PM IST

Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST

بارش اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اسمبلی میں بحث چل رہی تھی، جس میں کئی ایم ایل اے اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی حالت کو سامنے رکھنا چاہتے تھے۔ اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری Assembly Speaker Vishweshwar Hegde Kageri کے پاس وقت کم تھا اور انہیں شام 6 بجے تک بحث مکمل کرانی تھی جب کہ ایم ایل ایز توسیع کی درخواست کر رہے تھے۔

  • #WATCH| "...There's a saying: When rape is inevitable, lie down&enjoy," ex Karnataka Assembly Speaker & Congress MLA Ramesh Kumar said when Speaker Kageri, in response to MLAs request for extending question hour, said he couldn't& legislators should 'enjoy the situation' (16.12) pic.twitter.com/hD1kRlUk0T

    — ANI (@ANI) December 17, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کاگیری نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں ایسی پوزیشن میں ہوں جہاں مجھے مزہ لینا ہے اور ہاں ہاں کہنا ہے۔ ٹھیک ہے۔ میں یہی محسوس کر رہا ہوں۔ مجھے حالات پر قابو پانا بند کر دینا چاہیے اور منظم انداز میں آگے بڑھنا چاہیے۔ مجھے سب سے کہنا چاہیے کہ آپ اپنی بات جاری رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

AIMIM Leader Controversial Statements: اے آئی ایم آئی ایم رہنما مسلمانوں سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی متنازع اپیل

انہوں نے کہا کہ ان کی ایک ہی شکایت ہے کہ ایوان کا کام نہیں ہو رہا۔ سابق وزیر رمیش کمار نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ جب ریپ ہونا ہی ہے تو لیٹ جاؤ اور مزے لو۔ آپ بالکل اسی حالت میں ہیں۔

Last Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.