ETV Bharat / city

راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر ملیکا رجن کھرگے کے لیے تہنیتی اجلاس

اس موقع پر کانگریس کے راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر ملیکا رجن کھرگے نے کہا کہ یہ راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کے ایک سال چار ماہ کے بعد گلبرگہ کو آئے ہیں۔وہ کورونا وبا سے گلبرگہ کو نہیں آسکے۔ اورانھوں نے مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں بی جے پی عوام کےمسائل حل کرنے کے بجائے عوامی مختلف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کے لئے مشکلات پیداکر رہی ہے۔

راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرملیکا رجن کھرگے کیلئے تہنیتی اجلاس

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 7:31 PM IST

Updated : Oct 5, 2021, 7:41 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی کے جانب سے جے بھوانی ہال میں ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے کیلئے تہنیتی اجلاس منعقد ہوا کیا گیا۔

اس موقع پر کانگریس کے راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر ملیکا رجن کھرگے نے کہا کہ یہ راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کے ایک سال چار ماہ کے بعد گلبرگہ کو آئے ہیں۔

راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر ملیکا رجن کھرگے کے لیے تہنیتی اجلاس

وہ کورونا وبا سے گلبرگہ کو نہیں آسکے۔ اور انھوں نے مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں بی جے پی عوام کےمسائل حل کرنے کے بجائے عوامی مختلف پالیسیوں کو جاری کرکے عوام کے لئے مشکلات پیدا کررہی ہے۔

راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرملیکا رجن کھرگے کیلئے تہنیتی اجلاس
راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرملیکا رجن کھرگے کیلئے تہنیتی اجلاس

ملک کے کئی نوجوان بے روزگار ہیں۔ ملک بھر میں مرکزی بی جے پی حکومت ترقیاتی کام کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

کانگریس پارٹی نے اس کی ترقی کے لئے ہمیشہ کام کیا ہے۔

آج بی جے پی حکومت نے اس ملک کی ترقی کے لئے کام کر نے کے بجائے ذات پات کے نام سے نفرت کی بیج بونے کا کام کر رہی ہے۔

آج اس ملک کے سیکولر ازم کو برقرار رکھنے کے لیے ملک میں کانگریس پارٹی کو دوبارہ اقتدار پر لانے کے لئے تمام عوام کانگریس پارٹی سے جوڑنے کی بات بتائی۔

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے کئ رکن اسمبلی، سابقہ کانگر یس کے وزیر اور دیگر کانگریس پارٹی کے لیڈران نے شرکت کی۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 7:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.