ETV Bharat / city

'شہریت ترمیمی قانون کے خلاف متحد ہوں'

کرناٹک کے معروف سماجی کارکن اور جی ڈی ایس پارٹی کے نائب صدر سید شفیع اللہ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے متحد ہوکر آواز اٹھانے کی اپیل کی۔

'شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تمام متحد ہوجائیں'

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 9:48 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے سماجی کارکن اور جے ڈی ایس پارٹی کے نائب صدرسید شفیع اللہ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون تقسیم اور تعصب پر مبنی ہے اور یہ آئین کے خلاف ہے، انہوں نے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا سے شہری ترمیمی قانون کے بارے میں بات کی ۔ ان کے مطابق دیوے گوڑا نے اس قانون کی مذمت کی اور بتایا کہ جےڈی ایس اس قانون کی مخالفت کرتی ہے۔
'شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تمام متحد ہوجائیں'
سید شفیع اللہ نے اس قانون کے پس پردہ مقاصد اور بی جے پی کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی۔
اس ضمن میں شفیع اللہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیکولر جماعتیں و سماجی تنظیمیں متحد ہوجائیں اور اس غیر آئینی قانون کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور پرزور مطالبہ کریں تاکہ حکومت اس قانون کو فوری طور پر واپس لے۔

Intro:Interview of Syed Shafiullah JDS on Citizenship Amendment ActBody:Interview of Syed Shafiullah JDS on Citizenship Amendment ActConclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.