ETV Bharat / city

لا ک ڈاون کی خلاف ورزی پر بائک ضبط

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے اپنی موٹر سائکل یا دیگر گاڑیوں سے گھومنے والوں کے خلاف ضلع انتظامیہ نے سختی میں تیزی کردی ہے ۔

bike
bike
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 8:42 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر اپنی موٹر سائکل یا دیگر گاڑیوں سے گھومنے والوں کے خلاف ضلع انتظامیہ نے سخت اقدامات کرتے ہوئے کئی موٹر سائکل کو ضبط کر تھانے بھیج دیا ہے۔

لا ک ڈون کی خلاف ورزی پر بائک ضبط

کوویڈ 19 سے تحفظ کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ اس کے باوجود بھی یادگیر کی سڑکوں میں لوگ اپنی گاڑیوں کو گھماتے نظر آجاتے ہیں، جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے لوگوں کی موٹر سائکل کو ہی ضبط کر اسے تھانے بھیج دیا ہے۔

شہر میں مختلف مقامات پر پولیس نے بیریکیٹنگ لگا رکھی ہے اور کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر دکھائی دے رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے پولیس لوگوں کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دے رہی تھی۔

ضلع پولیس نے آج صبح سے ہی گاڑیوں کو ضبط کر اسے تھانہ بھیجنا شروع کر دیا، حالانکہ اس دوران کچھ گاڑیوں کو تھانے سے ریلیز بھی کیا گیا، لیکن ہنگامی حالات میں سنوائی کے بعد لوگوں کو ان کی گاڑی واپس ملی۔
تمام گاڑیوں کو ٹاؤن پولیس اسٹیشن یادگیر میں رکھا گیا ہے۔ اس دوران پولیس لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔ لاک ڈاؤن پر عمل کریں۔ یہ لاک ڈاؤن عوام کی بھلائی کے لئے ہی نافذ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.