ETV Bharat / city

درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان - ضلع بیدر

بیدر میں واقع حضرت سید تاج الدین شیرسواربسوا کلیان کہ اس آستانے پر ہر ماہ مختلف امراض کے لوگ اپنی جسمانی بیماری دور کرنے اور شفا پانے کے لئے دوردرازسے آتے ہیں۔

درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 1:44 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:14 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر سے 85 کلو میٹر دور میں واقع درگاہ حضرت سید تاج الدین شیرسواربسوا کلیان ہے۔

درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان

خواجہ ضیاءالحسن سجادہ نشین آستانہ درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آستانہ درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان ہمیشہ ہندو مسلم اتحاد کا مرکز رہا ہے۔

انہوں نے بتا یا کہ یہاں پر ہر طرح کی جسمانی و روحانی مریض فیض پاتے ہیں، ان مریضوں کو خاص قسم کے کڑے پہنائے جاتے ہیں، یہ کھڑے ہرماہ کی اماوس کو پہنائے جاتے ہیں۔

اس آستانے پر ہر ماہ مختلف امراض کے لوگوں کو جسمانی بیماری دور کرنے اور شفا پانے کے لئے دور دراز سے لوگ آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم، اور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے، اور حضرت سید تاج الدین شیر سوار کی دعاؤں سے یہاں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں ہندو مسلم سمیت تمام مذاہب کے ماننے والے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔

سجادہ نشین نے حضرت سید تاج الدین شیر سوار کے مختلف کرامات کا بھی ذکر کیا، اس موقع پر درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار سے فیض پانے والوں نے کہا کہ ہمارے باپ دادا اس درگاہ کو آتے تھے، اور ہم بھی اس آستانہ کو آرہے ہیں اور فیضیاب ہو رہے ہیں۔

ہمارا تو یہ عقیدہ ہے کہ آج ہم جو کچھ بھی ہماری ترقی اور خوشحالی ہے وہ اسی آستانہ کے صدقے طفیل ہے۔

Intro:

Body:درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان

Conclusion:کرناٹک کے ضلع بیدر سے 85 کلو میٹر دور پر درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان ہے
.
جو ہمنا آباد تعلقہ سے27 کلو میٹر اور بسوا کلیان بس سٹینڈ سے 1کلو میٹر پر واقع ہے.

خواجہ ضیاء الاحسین جاگیردار چشتی القادری سجادہ نشین و متولی آستانہ درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آستانہ درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار بسوا کلیان ہمیشہ ہندو مسلم اتحاد کا مرکز رہا ہے.

یہاں پر ہر طرح کی جسمانی و روحانی مریض فیض پاتے ہیں

ان مریضوں کو خاص قسم کے کڑے پہنائے جاتے ہیں.

یہ کھڑے ہرماہ کی اماوس کو پہنائے جاتے ہیں.

اس آستانے پر ہر ماہ مختلف امراض کے لوگوں کو جسمانی بیماری سے دور کرنے اور شفا پانے کے لئے دور دراز سے لوگ آتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم اور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سےاور حضرت سید تاج الدین شیر سوار کی دعاؤں سے سے یہاں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں ہندو مسلم تمام مذاہب کے ماننے والے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں.

سجادہ نشین نے حضرت سید تاج الدین شیر سوار کے مختلف کرامات کا بھی ذکر کیا.

اس موقع پر متقدین نے درگاہ حضرت سید تاج الدین شیر سوار سے فیض پانے والوں نے کہا کہ ہمارے باپ دادا سے ہم لوگ اس درگاہ کو آتے ہیں.

اور ہم بھی اس آستانہ کو آرہے ہیں اور فیض یاب ہو رہا ہے ہیں

اور ہمارا تو یہ عقیدہ ہے کہ آج ہم جو کچھ بھی ہماری ترقی اور خوشحالی ہے وہ اسی آستانہ کے صدقے طفیل ہے
بائٹ...
1سجادہ نشین خواجہ ضیاءاللہ حسین
2 عقیدت مند
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.