ETV Bharat / city

بیدر: بلدی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی - بیدر میں بلدیہ انتخابات کے نتائج

کرناٹک کے ضلع بیدر میں بلدیہ انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا جس میں کانگریس نے شاندار جیت حاصل کی۔

بیدر: بلدی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی

author img

By

Published : Apr 30, 2021, 5:34 PM IST

بیدر بلدیہ کے 34 وارڈز میں سے 32 وارڈز میں انتخابات منعقد ہوئے جس میں کانگریس پارٹی نے 15 نشستوں پر شاندار کامیابی درج کی۔

وہیں جنتادل سیکولر 7، بی جے پی 8، مجلس اتحاد المسلمین 2 اور عام آدمی پارٹی نے بھی کامیابی حاصل کی جبکہ سی پی ایم اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کسی نمائندے نے کامیابی حاصل نہیں کی۔

بیدر: بلدی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی
بیدر: بلدی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی

بیدر بلدی انتخابات میں کانگریس سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ کانگریس نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بار مختلف پارٹیوں سے 12 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں 6 مسلم خاتون امیدوار بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.