ETV Bharat / city

بنگلورو تشدد: 24 ملزمین کو ضمانت - ے پی سی آر کے سیکرٹری ایڈووکیٹ نیاز

بنگلور تشدد: اکھنڈا سری نواس مورتی کے گھر جلانے کے کیس میں گرفتار کل 66 ملزمین میں سے کانگریس کے 2 سابق کارپوریٹرز سمیت تقریباً 10 ملزمین کی رواں برس مارچ میں ضمانت پر رہائی ہوچکی ہے، وہیں اب گیارہ مہینوں بعد ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کے وکلاء کی کوششوں کے نتیجے میں 24 ملزمین کو ضمات ملی ہے۔

bangalore violence-apcr gets bail for 24 accused under sc-st prevention of atrocities by mla akhanda
اکھنڈا شرینیواس مورتی کے گھر جلانے کے کیس میں 24 ملزمین کو ملی ضمانت
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 4:43 PM IST

بنگلور: بنگلور تشدد کے دوران بی جے پی کے حامی نوین کے رشتہ دار و مقامی رکن اسمبلی کے گھر کو نذر آتش کیا گیا تھا اور مبینہ طور پر لوٹ بھی ہوئی تھی جس کے متعلق ایم ایل اے اکھنڈا شرینیواس مورتی نے sc/st prevention of atrocities act کے تحت کیس درج کروایا گیا تھا۔

ویڈیو

در اصل گذشتہ برس پلوکیشی نگر سے کانگریسی رکن اسمبلی سرینواس مورتی کے بھتیجے نوین کی متنازع فیس بک پوسٹ کے بعد 11 اگست کو بنگلور کے، کے جی ہالی پولیس اسٹیشن حدود میں بڑے پیمانہ پر ہنگامہ آرائی ہوئی تھی اور ہجوم نے رکن اسمبلی کے گھر کو نظر آتش کردیا تھا۔ جس پر رکن اسمبلی نے تقریباً دو ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

تشدد کے اس معاملے میں کل 66 ملزمین میں سے مبینہ طور پر کانسپیریٹرز بتائے گئے کانگریس کے 2 سابق کارپوریٹرز سمیت تقریباً 10 ملزمین کی رواں برس مارچ کے مہینے میں ضمانت پر رہائی ہوچکی ہے، اب گیارہ مہینوں بعد ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کے وکلاء کی کوششوں کے نتیجے میں 24 ملزمین کو ضمات ملی ہے۔

اس معاملے پر بات کرتے ہوئے سینیئر وکیل اور اے پی سی آر کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ عثمان نے بتایا کہ مذکورہ کیس میں ملزمین کی ضمانت نہ ہو اس کے لیے اکھنڈا سری نواس مورتی کے وکلاء نے شدت سے 3 مرتبہ ٹریال کورٹ اور ہائی کورٹ میں آبجیکشنز فائل کیے تھے،( تین مرتبہ عرضی داخل) لیکن چوتھی مرتبہ آبجیکشنز کے باوجود آرگیومینٹس ( بحث و مباحثہ) کے بعد انہیں ضمانت حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ اس معاملے کے متعلق اے پی سی آر کے سیکرٹری ایڈووکیٹ نیاز نے بتایا کہ مذکورہ معاملے میں استغاثہ کے دلائل اور چار شیٹ میں زبردست تضاد دیکھا جاسکتا ہے۔'

یاد رہے کہ پلوکیشی نگر اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی اکھنڈا سری نواس مورتی نے گذشتہ دنوں کہا تھا کہ بنگلور تشدد اور خاص طور پر ان کے گھر کو جلانے والے ان کے حلقے کے لوگ ہرگز نہیں ہیں، لیکن انہوں نے کرائم نمبر 219 میں انہی کے حلقے کے گرفتار شدہ 50 سے زائد لوگوں کی ضمانت کی بات آئی تو انہوں نے ٹریال کورٹ اور ہائی کورٹ میں سختی سے ابجیکشنز فائل کیے کہ ان لوگوں کو ضمانت نہ ملے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.