بنگلور: شہر بنگلور میں آئے دن تیزی سے بڑھ رہے کووڈ کیسز کے پیش نظر خدمت خلق People's Service کی غرض سے شروع کی گئی بنگلور فرینڈز اینڈ الائنس تنظیم Bangalore Friends and Alliance نے مفت طبی خدمات کا اعلان کیا ہے۔
- Weekend Curfew Ends in Karnataka: کرناٹک میں ویک اینڈ کرفیو ختم، نائٹ کرفیو جاری
- The First Muslim Woman Federal Judge in the United States: امریکی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون وفاقی جج کی تقرری
اس موقع پر کووڈ ایکسپیرٹ ڈاکٹر حلیمہ یزدانی Dr. Halima Yazdani نے کہا کہ ہلی کی سی بخار کھانسی یا سسی طرح کے سیمپٹمس نظر آنے یا محسوس ہونے پر ہسپتالوں کا رخ نہ کریں بلکہ گھر ہی میں رہتے ہوئے ٹیلی میڈیسن خدمات کے ذریعے علاج لیں اور احتیاط کریں۔