اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں ایس ڈی پی آئی کے لیگل انچارج ایڈوکیٹ مجید خان نے بتایا کہ ” کے ٹی پی پی ایکٹ میں ترمیمات کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایکٹ میں ایس سی، ایس ٹی طبقات کو دیے گئے ریزرویشن کو ختم کیا ہے، جو کہ نہ صرف دستور کے خلاف ہے، بلکہ سراسر ناانصافی پر مبنی ہے”۔
'کے ٹی پی پی ایکٹ میں کی گئی ترامیم بی جے پی کا دلت مخالف اقدام' - ایس ڈی پی آئی کے لیگل انچارج
حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسمبلی میں 'کرناٹک ٹرانسپیرنسی فارپبلک پروکیورمنٹ ایکٹ' میں ترامیم کی ہیں، جس کے متعلق یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس اقدام سے ایس سی، ایس ٹی طبقات کے حقوق پامال ہوں گے۔
!['کے ٹی پی پی ایکٹ میں کی گئی ترامیم بی جے پی کا دلت مخالف اقدام' 'کے ٹی پی پی ایکٹ میں کی گئی ترمیمات بی جے پی کا دلت مخالف اقدام'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11226851-883-11226851-1617191878911.jpg?imwidth=3840)
'کے ٹی پی پی ایکٹ میں کی گئی ترمیمات بی جے پی کا دلت مخالف اقدام'
اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں ایس ڈی پی آئی کے لیگل انچارج ایڈوکیٹ مجید خان نے بتایا کہ ” کے ٹی پی پی ایکٹ میں ترمیمات کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایکٹ میں ایس سی، ایس ٹی طبقات کو دیے گئے ریزرویشن کو ختم کیا ہے، جو کہ نہ صرف دستور کے خلاف ہے، بلکہ سراسر ناانصافی پر مبنی ہے”۔
'کے ٹی پی پی ایکٹ میں کی گئی ترمیمات بی جے پی کا دلت مخالف اقدام'
یاد رہے کہ کے ٹی پی پی ایکٹ سنہ 1999 میں کانگریس کے دور اقتدار میں بنایا گیا تھا اور ٹھیکیداری میں ایس سی، ایس ٹی طبقات کو ریزرویشن دیا گیا تھا کہ انہیں معاشی اعتبار سے مضبوط کیا جائے لیکن اب بی جے پی نے اس ایکٹ میں ترمیم کرکے اسے لینڈ آرمی کو دے دیا ہے۔