ETV Bharat / city

کورونا متاثرہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، ایمبولنس ڈرائیور گرفتار - جنسی زیادتی کے الزام میں ایمبولنس ڈرائیور گرفتار

کرناٹک میں گلبرگہ کے ایک اسپتال میں 25 سالہ خاتون کے ساتھ پرائیویٹ ایمبولنس ڈرائیور نے جنسی زیادتی کی کوشش کی۔

کورونا متاثرہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، ایمبولنس ڈرائیور گرفتار

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 6:27 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں جیمس اسپتال کے جیدوا ہارٹ سنٹر کے وارڈ نمبر 429 میں 25 سالہ خاتون کے ساتھ ایمبولنس ڈرائیور کی جانب سے جنسی زیادتی کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا۔ ایمبولنس ڈرائیور کی شناخت پنٹو کے طور پر کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق کل رات 12 بجے کووڈ کیئر وارڈ میں کووڈ متاثرہ خاتون کے ساتھ پنٹو جنسی زیادتی کی کوشش کررہا تھا کہ خاتون نے چیخ و پکارنا شروع کردیا جس کے بعد وارڈ کے تمام مریض جاگ گئے اور پنٹو وہاں سے فرار ہوگیا۔

گلبرگہ پولیس نے اس معاملہ میں مقدمہ درج کرکے ایمبولنس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.