ETV Bharat / city

Karnataka High Court: الامین ایجوکیشن سوسائٹی کی جانچ کے لئے سینٹرل ویجیلنس کمیشن سے رجوع کرے: کرناٹک ہائی کورٹ - مرکزی حکومت

کرناٹک کے بنگلور میں اقلیتوں کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے چلائے جارہے متعدد اسکیموں کو الامین ایجوکیشن سوسائٹی کے اوپر غلط طریقے سے پیش کر رقم نکالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سماجی کارکن وزیر بیگ نے کرناٹک ہائی کورٹ میں پی آئی ایل دائر کیا تھا، جہاں کورٹ نے کہا کہ اس کے لئے سینٹرل ویجیلنس کمیشن سے رجوع کرے۔

Al-Amin should approach Central Vigilance Commission for corruption against Education Society: Karnataka High Court

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 2:34 AM IST

Updated : Nov 22, 2021, 7:56 AM IST

بنگلور: مرکزی حکومت کے منسٹری آف مائینوریٹی افیرز کی اسکیمیں جیسے نئی روشنی، استاد اور سیکھو اور کماؤ، اسکول ڈراپ آوٹ طلباء کے لئے اسکل ڈیویلوپمینٹ کے لئے تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ وہ روزگار کے قابل بن سکیں۔ ان اقلیتی اسکیموں کے تحت بنگلور کے الامین ایجوکیشنل سوسائٹی میں ایک بڑی تعداد میں طلباء نے داخلہ لیا اور کورسز مکمل کئے۔

ویڈیو دیکھیے
لیکن سماجی کارکن وزیر بیگ نے الامین ایجوکیشنل سوسائٹی پر الزام عائد کیا کہ ادارے میں ان اسکیموں کے تحت ٹریننگ نہیں دی گئی، روپیہ غبن کیا گیا اور غریب و مستحق طلباء کو دھوکہ دیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیر بیگ نے حکومت ہند کے علاوہ سی بی آئی سے معاملے میں جانچ کی گزارش کی تھی اور ساتھ ہی کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل دائر کی تھی، جس کے متعلق ہائی کورٹ نے ہدایات جاری کی ہے کہ اس معاملے میں سینٹرل ویجیلنس کمیشن سے رجوع کرے۔مزید پڑھیں:

وزیر بیگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہائ کورٹ نے اس معاملے میں ہدایت جاری کی ہے کہ میٹیشنر یا لوکایکتہ سے رجوع کرے یا سینٹرل ویجیلینس کمیشنر کو شکایت کرے۔
اس سلسلے میں وزیر بیگ نے بتایا کہ وہ اس معاملے میں قانونی رائے لے کر آگے قدم اٹھائیں گے۔

Last Updated : Nov 22, 2021, 7:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.