ETV Bharat / city

معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کی یاد میں تعزیتی اجلاس - معروف عالم دین

قادریہ مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا لطف اللہ رشادی جنہوں نے تقریبا بیس برس یہاں اپنی خدمات انجام دیں، ان کی یاد میں'جمع مسجد ٹرسٹ بورڈ' کی جانب سےا یک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔

مولانا لطف اللہ رشادی کی یاد میں تعزیتی اجلاس

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 12:46 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور شہر میں واقع قادریہ مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا لطف اللہ رشادی ایک طویل علالت کے بعد رحلت فرماگئے۔

معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کی یاد میں تعزیتی اجلاس

آپ کو بتا دیں کہ'مولانا لطف اللہ رشادی کو معلم الحجاج بھی کہا جاتا تھا کیونکہ آپ ہر برس عازمین حج کو مناسک حج سے متعلق رہنمائی فرماتے تھے۔

قادریہ مسجد میں 'جمع مسجد ٹرسٹ بورڈ' کی جانب سے آپ کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے علما و دانشوران نے شرکت کر آپ کی خدمات کو یاد کیا اور خراج

عقیدت پیش کیا اور دعائے مغفرت بھی کیں۔

مزید پڑھیں:

نئی دہلی: تفسیرتفہیم القرآن ہندی کی پانچویں جلد زیرطبع

مولانا لطف اللہ رشادی نے شہر کی مرکزی عبادت گاہ قادریہ مسجد میں کم و بیش 20 برسوں تک خطیب و امام کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.