ETV Bharat / city

madrasa collapsed: بانکا میں زبردست دھماکے کی وجہ سے مدرسہ منہدم - bomb blast NEWS BANKA

بانکا banka ضلع ہیڈ کوارٹر سے چند میل کے فاصلے پر واقع نوٹلیا گاؤں کے ایک مدرسے madrasa میں زبردست دھماکہ blast ہوا جس میں مدرسہ مکمل طور سے منہدم ہو گیا ہے۔ دھماکے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس police معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

madrasa collapsed in a fierce explosion in banka
بانکا میں زبردست دھماکے کی وجہ سے مدرسہ منہدم
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 11:22 AM IST

Updated : Jun 8, 2021, 12:08 PM IST

ریاست بہار bihar کے بانکا banka ضلع ہیڈ کوارٹر سے صرف دو کلو میٹر دور نوٹلیا گاؤں notalya gaon میں صبح آٹھ بجے کے قریب ایک زبردست دھماکہ blast ہوا۔ دھماکے کے باعث مسجد masjid سے متصل مدرسہ madrasa مکمل طور سے منہدم ہوگیا ہے۔

banka blast: بانکا میں زبردست دھماکے کی وجہ سے مدرسہ منہدم

اطلاع کے بعد جائے حادثہ پر پہنچ کر پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

نوٹلیا کے لوگوں نے بتایا کہ صبح آٹھ بجے کے قریب زبردست دھماکے کی آواز سنی گئی۔ اس کے بعد آسمان میں دھواں اٹھنا شروع ہوگیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے زمیں بوس مدرسہ پچھلے دو ماہ سے بند تھا۔ مقامی عورت نے اس حادثے کو سازش قرار دیا ہے۔

دھماکے کی اطلاع کے بعد ٹاؤن تھانے کی پولیس نوٹلیا پہنچی اور معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ دھماکے کی وجوہات کے بارے میں معلوم کیا جارہا ہے۔

جس کی وجہ سے مقامی لوگوں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے صدر شمبو ناتھ یادو نے کہا کہ اس کیس کی تحقیقات کے بعد ہی حادثے کے بارے میں کچھ کہا جاسکتا ہے۔

Last Updated : Jun 8, 2021, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.