ETV Bharat / city

سوامی چنمیانند کیس: متاثرہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا - روہلکھنڈ یونیورسٹی میں داخلہ لینے پہنچی

ریاست اترپردیش میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ طالبہ، بریلی میں واقع ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی میں داخلہ لینے پہنچی۔

ریپ متاثرہ نے داخلہ لیا
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:50 PM IST

متاثرہ کو سُپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ایل ایل ایم میں داخلے کے لیے سخت پہرے میں ایم جے پی روہلکھنڈ پونیورستی کیمپس میں لایا گیا تھا۔

یونیورسٹی پہنچ کر متاثرہ نے اپنے داخلے سے متعلق تمام دستاویزی کارروائی مکمل کی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد متاثرہ لڑکی کو داخلہ لینے کی اجازت ملی تھی۔ اُسے چیف جسٹِس آف انڈیا نے داخلہ لینے کی اجازت دی تھی۔ وہ پولیس کی نگرانی میں ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی پہنچی اور اُس نے سب سے پہلے ایڈمنسٹریشن ہال میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وِنیت شُکلا سے ملاقات کی اور ایل ایل ایم میں داخلے سے متعلق تمام کاغذی کارروائی مکمل کرکے دستاویز جمع کر دیے۔

ریپ متاثرہ نے داخلہ لیا

متاثرہ لڑکی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بیاتا کہ 'وہ ایل ایل ایم کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پروفیسر بننا چاہتی ہیں۔ حالانکہ اُس نے اپنے اوپر لگے الزامات کے بابت بات کرنے سے انکار کر دیا۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ کا داخلہ منتقل ہوا تھا جو آج عمل میں لایا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کو عدالت کے حکم کے مطابق ہاسٹل میں رہنے کی سہولت مہیا کرائی جائےگی اور متاثرہ طالبہ کو کیمپس میں ہی داخلہ دیا گیا ہے۔ ایک سیشن میں 75 فیصد حاضری کے سوال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے جواب دیا ہے کہ آئندہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مدّنظر جیسے حالات ہونگے یا جو ہدایات ہونگے، اُس کے مطابق ویسی ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Intro:up_bar_1_swami chinmyanand victim girl got admission in mjp ru_pkg_7204399

سوامی چنمیانند کے استحصال کی متاثرہ لڑکی آج بریلی واقع ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی میں داخلہ لینے پہنچی۔ اُسے سُپریم کورٹ کے حکم کے بعد آج ایل ایل ایم میں داخلہ کے لئے سخت پہرے میں پونیورستی کیمپس میں لایا گیا تھا۔
Body:
سوامی چنمایانند کیس کی متاثرہ لڑکی آج سخٹ پہرے کے درمیان بریلی واقع ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے پہنچی۔ جہاں اُسنے اپنی داخلہ سے متعلق تمام دستاویزی کاروائ مکمل کی۔ غور طلب ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد بتاثرہ لڑکی کو داخلہ لینے کی اجازت ملی تھی۔ اُسے چیف جسٹِس آف انڈیا نے داخلہ لینے کی اجازت دی تھی۔ وہ پولس کی زیرِ نگرانی میں ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی پہنچی اور اُس نے سب سے پہلے ایڈمنسٹریشن ہال مین یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وِنیت شُکلا سے ملاقات کی اور ایل ایل ایم میں داخلہ سے متعلق تمام کاغزی کاروائ مکمل کرکے دستاویز جمع کر دئے۔

متاثرہ لڑکی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بیاتا کہ وہ ایل ایل ایم کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پروفیسر بننا چاہتی ہے۔ حالانکہ اُسنے اپنے اوپر لگے الزامات کے بابت بات کرنے سے انکار کر دیا۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ کا داخلہ منتقل ہونا ہے اور وہ آج عمل میں لایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کو عدالت کے حکم کے مطابق ہاسٹل میں رہنے کی سہولیت مہیا کرائ جائےگی اور متاثرہ طالبہ کو کیمپس میں ہی داخلہ دیا گیا ہے۔ ایک سیشن میں 75٪ حاضری کے سوال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے جواب دیا ہے کہ آئندہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مدّنظر جیسے حالات ہونگے یا جو ہدایات ہونگے، اُسکے مطابق ویسی ہی کاروائ عمل میں لائ جائےگی۔

بائٹ 01۔۔ متاثرہ طالبہ، ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی، بریلی
بائٹ 02۔۔ پروفیسر وِنیت شُکلا، ایم جے پی روہلکھنڈ یونیورسٹی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.