ETV Bharat / city

رائے بریلی:تھانہ انچارج معطل - raebareli crime

ریاست اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں کھیری تھانے کے تھانہ انچارج کو پولیس کی شبیہ خراب کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔

sho suspended in raebareli
رائے بریلی:تھانہ انچارج معطل
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 4:45 PM IST

معطل تھانہ انچاج ایک وائرل ویڈیو میں غیر قانونی طریقے سے کمائی کرنے کے طریقے بتاتے ہوئے دکھائے دے رہے ہیں۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دفتر کی جانب سے بدھ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق انچارج انسپکٹر کھیری کو اپنے ماتحتوں سے ناشائستہ زبان میں بات کرتے ہوئے بدعنوانی پر آمادہ کر نے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سوپرل ممگئی نے فوری اثر سے انہیں معطل کردیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں کھیری تھانہ انچارج منی شنکر کی جانب سے رشوت لینے کے سلسلے میں اسٹاف کو دئیے گئے ٹپس کے کچھ حصہ قید ہے۔

ویڈیو میں تھانے نے ڈی ایس پی کو گمراہ کرنے والے ایک جملے کا بھی ذکر کیا ہے۔

وہ اپنے اسٹاف کو یہ بھی بتا رہے ہیں کہ نوٹس کے ذریعہ کس طرح سے کمائی کی جاسکتی ہے۔

ویڈیو میں وہ قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.