ETV Bharat / city

پی ایس پی کا مولانا توقیررضا خاں کی حمایت کا اعلان

پی ایس پی کے قومی جنرل سیکریٹری اور سابق رُکن راجیہ سبھا ویر پال سنگھ یادو نے مرکزی حکومت کےخلاف طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو شہریت دیئے جانے کے خلاف نہیں ہیں، بلکہ ہم اپنی ملک کی زمین میں حصّہ داری کرنے کے خلاف ہیں۔

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:24 PM IST

psp supports to tauqeer raza
حزب اختلاف جماعتوں کا مولانا توقیر رضا خاں کی حمایت کا اعلان

بریلی میں پرگتی شیل سماجوادی پارٹی 'پی ایس پی' نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے پر بیٹھے مولانا توقیر رضا خاں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

پی ایس پی کے قومی جنرل سیکریٹری اور سابق رُکن راجیہ سبھا ویر پال سنگھ یادو نے مرکزی حکومت کےخلاف طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو شہریت دیئے جانے کے خلاف نہیں ہیں، بلکہ ہم اپنی ملک کی زمین میں حصّہ داری کرنے کے خلاف ہیں۔

حزب اختلاف جماعتوں کا مولانا توقیر رضا خاں کی حمایت کا اعلان

ویر پال سنگھ یادو نے مزید کہا کہ جو لوگ پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے تمام پناہ گزینوں کو شہریت دینے کی مخالفت نہیں کر رہے ہیں، لیکن جب یہ لوگ ان تمام ممالک کو چھوڑکر بھارت واپس آئیں گے تو اِنکی زمین بھی واپس آنی چاہیئے۔

اگر ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا چھپّن انچ کا سینہ ہے، تو وہ پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی زمین بھی واپس لاکر دکھائیں، کیوںکہ یہ لوگ بغیر زمین کے بھارت میں داخل ہوں گے تو ظاہر ہے کہ یہ ہماری زمین میں حصّہ داری کریں گے۔

مزید پڑھیں: عظیم اتحاد کا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے: مانجھی

انہوں نے کہا کہ ہم مولانا توقیر رضا خاں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ اُنہوں اس سیاہ قانون کے خلاف پہلے بھی لاکھوں لوگوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا اور اب اس غیر ضروری قانون کے خلاف دھرنا شروع کیا ہے۔

Intro:up_bar_3_psp supports to tauqeer raza_avb_7204399

بریلی میں پرگتی شیل سماجوادی پارٹی ”پی ایس پی“ نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے پر بیٹھے مولانا توقیر رضا خاں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس پی کے قومی جنرل سیکریٹری اور سابق رُکن راجیہ سبھا ویر پال سنگھ یادو نے مرکزی حکومت کےخلاف طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو شہریت دیئے جانے کے خلاف نہیں ہیں، بلکہ ہم اپنی ملک کی زمین میں حصّہ داری کرنے کے خلاف ہیں۔
Body:
ویر پال سنگھ یادو نے مزید کہا کہ جو لوگ پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے تمام پناہ گزین کو شہریت دینے کی مخالفت نہیں کر رہے ہیں، لیکن جب یہ لوگ ان تمام ممالک کو چھوڑکر ہندوستان واپس آئینگے تو اِنکی زمین بھی واپس آنی چاہیئے۔ اگر ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا چھپّن انچ کا سینہ ہے، تو وہ پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی زمین بھی واپس لاکر دکھائیں۔ کیوں کہ یہ لوگ بغیر زمین کے ہندوستان میں داخل ہونگے تو ظاہر ہے کہ یہ ہماری زمین میں حصّہ داری کرینگے۔

تقریباً ۳۰ برس سماجوادی پارٹی میں بریلی کے ضلع صدر سمیت تمام عہدوں پر فائض رہنے والے ویر پال سنگھ یادو نے مزید کہا کہ ہم مولانا توقیر رضا خاں کی حوصلہ افزائ کرتے ہیں کہ اُنہوں اس سیاہ قانون کے خلاف پہلے بھی لاکھوں لوگوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا اور اب اس غیر ضروری قانون کے خلاف دھرنا شروع کیا ہے۔

بائٹ 01 ۔۔ ویر پال سنھگ یادو، قومی جنرل سیکریٹری، پرگتی شیل سماجوادی پارٹی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.