ETV Bharat / city

ٹائیگرشراف کے پروگرام میں ہنگامہ

author img

By

Published : Nov 2, 2019, 9:10 PM IST

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شراف کے نجی پروگرام میں ہائڈل پاور ڈسٹری بیوشن کے وجیلنس سی او جگدیش پٹانی کی شرکت پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

ٹائیگرشراف کے پروگرام میں دشا پٹنی کے والد کی شرکت پر تنازعہ

وردی میں ٹائیگر شراف کے پروگرام میں شرکت اور ہجوم کو ڈھکیلنے کے معاملہ میں بریلی زون کے اے ڈی جی نے جگدیش پاٹنی سے جواب طلب کیا ہے۔

ٹائیگرشراف کے پروگرام میں دشا پٹنی کے والد کی شرکت پر تنازعہ

واضح رہے کہ ایک جم کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کرنے کےلیے ٹائیگر شراف بریلی آئے تھے جہاں ان کے شائقین کا ہجوم تھا۔ پروگرام کی سیکوریٹی کےلیے پولیس عہدیداروں کو متعین کیا گیا تھا لیکن محکمہ برقی کے ویجیلنس سی او جگدیش پٹنی نے وردی زیب تن کئے نجی افتتاحی پروگرام میں نہ صرف شرکت کی بلکہ انہوں نے یہاں سیکوریٹی عہدیدار کی طرح ہجوم کو ڈھکیل رہے تھے۔

ٹائیگرشراف کے پروگرام میں دشا پٹنی کے والد کی شرکت پر تنازعہ
ٹائیگرشراف کے پروگرام میں دشا پٹنی کے والد کی شرکت پر تنازعہ

واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تنازعہ پیدا ہوگیا تاہم محکمہ پولیس نے اس سے اس سلسلہ میں جواب طلب کیا ہے۔

جگدیش پٹنی نے کسی اعلیٰ عہدیدار کی اجازت کے بغیر اس نجی پروگرام میں شرکت کرنے پر ان سے جواب طلب کیا گیا اور بریلی زون کے اے ڈی جی دفتر نے اس معاملے میں جانچ کا حکم دیا ہے۔

دراصل جگدیش پاٹنی، بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی کے والد ہیں اور یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹائگر شراف اور دِشا پاٹنی گہرے دوستی ہیں۔

پروگرام میں ٹائگر شراف نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ دِشا کے والد بھی اس پروگرام میں شریک ہیں اور وہ میری سیکوریٹی پر مامور ہیں۔

بائٹ 01 اور 02۔۔ ٹائگر شراف، بالی وُڈ اداکار

Intro:up_bar_2_enquiry set up against co jagdish patni_avb_7204399

بالیوُڈ اداکار ٹائگر شراف کی نجی تقریب میں شامل ہونے پہنچے ہائڈل بجیلینس سی او جگدیش پاٹنی سے جواب طلب کیا گیا ہے۔ اے ڈی جی زون نے جواب مانگا ہے کہ سی او جگدیش پاٹنی کسکی اجازت سے باوردی ہوکر ٹائگر شراف کے پروگرام میں شرکت کرنے گئے تھے۔ دراصل بالیوُڈ اداکار ٹائگر شراف نے بریلی میں اپنا جِم خانہ کھولا ہے اور اُسکا افتتاح خود ٹائگر شراف نے کیا تھا۔ سی او جگدیش پاٹنی بغیر اجازت اس پروگرام میں شرکت کرنے پہنچ گئے اور سکیورٹی کا سارا ذمہّ بھی سنبھالا۔ جسکی کچھ تصویروں سے یہ معاملہ اعلیٰ افسران کی معلومات میں بھی آ گیا۔
Body:
فوٹو اور ویڈیو میں ہاتھ اُٹھاکر شائقین کے ساتھ دھکّا مُکّی کرتے ہوئے جگدیش پاٹنی کو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ بریلی کے پاش علاقے ڈی ڈی پُرم میں بالیوُڈ اداکار ٹائگر شراف نے اپنا جِم خانہ کھولا ہے۔ ٹائگر شراف کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی ہزاروں شائقین پہنچ گئے اور سڑک کا جام کر دیا۔ وہاں تقریباً پانچ تھانوں کو فورس تعینات کیا گیا تھا۔ اسکے باوجود حالات بے قابو ہو رہے تھے۔ اسی درمیان اچانک ہائڈِل بجی لینس کے سی او جگدیش پاٹنی وردی میں شائقین کے ساتھ دھکّا مُکّی کرنے لگے۔ حالانکہ ٹائگر شراف نے باقائدہ اپنے جِم خانہ کا افتتاح کیا اور وہاں سے چلے گئے۔ اب سوال یہ تھا کہ بریلی شہر میں تقریباً پانچ سے چھ سی او مامور ہیں۔ پھر بجیلینس میں مامور سی او کو سکیورٹی میں ڈیوٹی لگانے کا کس افسر حکم دیا تھا۔ اسکی جانچ ہوئ تو معلوم ہوا کہ بجی لینس کے سی او بغیر کسی اجازت کے سکیورٹی کا ذمہّ سنبھالنے پہنچ گئے تھے۔ اب بریلی زون کے اے ڈی جی دفتر نے اس معاملے میں جانچ کا حکم دیا ہے اور سی او جگدیش پاٹنی سے جواب طلب کیا ہے۔

دراصل شائقین کے ساتھ دھکّا مُکّی کرنے والے سی او جگدیش پاٹنی بالیوُڈ اداکارا دِشا پاٹنی کے والد ہیں۔ یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ٹائگر شراف اور دِشا پاٹنی کے درمیان کافی گہری دوستی ہے۔ ٹائگر شراف نے صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں خود اس بات کو تسلیم کیا ہے ہے کہ دِشا پاٹنی نے بریلی کے بابت بہت کچھ بتایا ہے۔ ایک مٹھائ کی دکان کا بھی ذکر کیا ہے۔ اسکے آگے ٹائگر کہتے ہیں کہ دِشا کے والد بھی اس پروگرام میں آئے ہیں اور وہ میری سکیورٹی ہینڈل کر رہے ہیں۔

بائٹ 01 اور 02۔۔ ٹائگر شراف، بالی وُڈ اداکار
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.