ETV Bharat / city

شاہین باغ کی طرز پر بریلی میں بھی دھرنا

دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر بریلی میں بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنا شروع کیا گیا ہے۔ آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں شہر کے فضل الرحمٰن اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں بے میادی دھرنا دیئے جانے کا احتمام کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 8:10 PM IST

دھرنے میں شہر کی تمام سیاسی اور غیر سیاسی تنظیموں کے عہدے داران نے شرکت کی

خاص بات یہ ہے کہ اس دھرنے میں شہر کی تمام سیاسی اور غیر سیاسی تنظیموں کے عہدے داران نے شرکت کی۔

بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل ”اے آئ آئ ایم سی“ کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے کُھلے میدان میں ایک بےمیادی دھرنے کا احتمام کیا گیا ہے۔ یہ دھرنا شہریت ترمیمی قانون ”سی اے اے“ قومی رجسٹر برائے شہریت ”این آر سی“ اور قومی آبادی رجسٹر ”این پی آر“ کے خلاف شروع کیا گیا ہے۔ اس میں شہر کی تمام مذاہب سے متعلق سماجی اور سیاسی تنظیموں نے شرکت کی ہے۔ دھرنے کا آج پہلا دن تھا۔

اس دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے شہر کے معزز وکیل محمد اقبال احمد نے کہا کہ یہ سیاہ قانون اس ملک میں نافذ نہیں کیا گیا ہے، بلکہ یہاں کی عوام پر مسلّط کیا گیا ہے۔ ضلع کانگریس کمیٹی کی ممبر نیتو مہروترا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جو قانون اس ملک میں نافذ کرنے کی کوشش کی ہے، وہ دراصل نہ صرف ملک کے مسلمانوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ملک کے تمام مذاہب اور طبقہ کو متاثر کرنے والا ہے۔ لیکن ابھی لوگ اسکے ضمنی اثرات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں۔

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے شہر صدر ڈاکٹر محمد خالد نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کے تمام مذاہب کے لوگوں کی قومی یکجہتی کی روایت کو تقسیم کرنے کی سیاست کے درمیان پرائویٹائزیشن کو فروغ دینے کا کام کر رہی ہے۔ لیکن ان سیاہ قانون پر ملک میں اتنا شوروغل ہے کہ حکومت کی سرمایہ داروں کے تئیں کام کرنے کی نیت لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے۔ اس موقع پر دھرنا و احتجاج کے قائد اور آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کے ایک بڑے طبقہ پر نشہ طاری کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو اس سیاہ قانون کے سیاہ اثرات ابھی کچھ سمجھ میں نہیں آ رہے ہیں، لیکن جب تک سمجھ میں آئیں گے، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔

Intro:up_bar_1_dharna against caa and nrc at islamia ground_avb_7204399

دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر بریلی میں بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنا شروع کیا گیا ہے۔ آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں شہر کے فضل الرحمٰن اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں بے میادی دھرنا دیئے جانے کا احتمام کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس دھرنے میں شہر کی تمام سیاسی اور غیر سیاسی تنظیموں کے عہدے داران نے شرکت کی۔
Body:
بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل ”اے آئ آئ ایم سی“ کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے کُھلے میدان میں ایک بےمیادی دھرنے کا احتمام کیا گیا ہے۔ یہ دھرنا شہریت ترمیمی قانون ”سی اے اے“ قومی رجسٹر برائے شہریت ”این آر سی“ اور قومی آبادی رجسٹر ”این پی آر“ کے خلاف شروع کیا گیا ہے۔ اس میں شہر کی تمام مذاہب سے متعلق سماجی اور سیاسی تنظیموں نے شرکت کی ہے۔ دھرنے کا آج پہلا دن تھا۔ اس دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے شہر کے معزز وکیل محمد اقبال احمد نے کہا کہ یہ سیاہ قانون اس ملک میں نافذ نہیں کیا گیا ہے، بلکہ یہاں کی عوام پر مسلّط کیا گیا ہے۔ ضلع کانگریس کمیٹی کی ممبر نیتو مہروترا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جو قانون اس ملک میں نافذ کرنے کی کوشش کی ہے، وہ دراصل نہ صرف ملک کے مسلمانوں کو متاثر کرتا ہے، بلکہ ملک کے تمام مذاہب اور طبقہ کو متاثر کرنے والا ہے، لیکن ابھی لوگ اسکے ضمنی اثرات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں۔ پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے شہر صدر ڈاکٹر محمد خالد نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کے تمام مذاہب کے لوگوں کی قومی یکجہتی کی روایت کو تقسیم کرنے کی سیاست کے دومیان پرائویٹائزیشن کو فروغ دینے کا کام کر رہی ہے۔ لیکن ان سیاہ قانون پر ملک میں اتنا شوروغل ہے کہ حکومت کی سرمایہ داروں کے تئیں کام کرنے کی نیت لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے۔ اس موقع پر دھرنا و احتجاج کے قائد اور آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کے ایک بڑے طبقہ پر نشہ طاری کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو اس سیاہ قانون کے سیاہ اثرات ابھی کچھ سمجھ میں نہیں آ رہے ہیں، لیکن جب تک سمجھ میں آئیں گے، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔

بائٹ 01۔۔ مولانا توقیر رضا خاں، قومی صدر، آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.