ETV Bharat / city

بونہار: فوج کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد - کھیل کود

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی تحصیل بونیار میں فوج کی جانب سے مقامی نوجوانوں کے لیے والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بونہار :فوج کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 12, 2021, 11:25 AM IST

والی بال ٹورنامنٹ میں تحصیل بونیار کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی، والی بال ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور غلط کاموں سے دور رکھنا ہے۔

بونہار :فوج کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے اور اس کا لطف اٹھانے کے لیے دور دور کے گاؤں کے رہنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ وہیں علاقے کے لوگوں اور کھلاڑیوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے علاقے میں اس نوعیت کے والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیں:بارہمولہ کے بونیار میں فوج کی جانب سے مفت طبی کمپ

مقامی کھلاڑیوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں فوج کی جانب سے اور زیادہ ٹورنامنٹ منعقد کیے جائیں گے تاکہ نوجوانوں میں کھیل کود کے رجحان کو فروغ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.