ETV Bharat / city

Interview With Director NCPUL: فروغ اردو زبان میں جموں و کشمیر کا نمایاں کردار - پانچ روزہ ورکشاب جموں یونیورسٹی

قومی کونسل برائے اردو زبان نئی دہلی کے ڈائریکٹر عقیل احمد Dr. Aquil Ahmad نے کہا کی بھارت سرکار اردو زبان کی فروغ Promotion Of Urdu Language کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں ورکشاپ و پروگرامز منقعد کرتے ہیں۔

فروغ اردو زبان میں جموں و کشمیر کا نمایاں کردار

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:41 PM IST

جموں یونیورسٹی کے شعبہ اُردو Urdu Department Jammu University اور قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کے اشتراک سے آج جموں یونیورسٹی میں جموں کے 'اُردو صحافیوں کی صلاحیت سازی' موضوع پرپانچ روزہ ورکشاپ Workshop Jammu University کا آغاز کیا گیا ہے۔

فروغ اردو زبان میں جموں و کشمیر کا نمایاں کردار

اس موقع پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی National Council For Promotion Of Urdu Language دہلی کے ڈائریکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد Dr. Aquil Ahmad نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد اشرف سے کصوصی گفتگو میں اردو زبان کی فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے مختلف امور پر تفصیلی جانکاری دی۔

پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی اُردو زبان کو فروغ دینے کے لیے کئی موضوعات پر ورکشاپ منعقد کرائے جاتے ہیں جس کی ایک کڑی جموں یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں پانچ روزہ ورکشاپ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی اردو کونسل بھارت میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کام کرنے والا ایک سب سے بڑا ادارہ ہےجو اپنی ذمہداریوں کو محسوس کرتے ہوئے مسلسل اردو کی ترقی و ترویج Promotion Of Urdu Language کے لیے نئے نئے اقدامات کررہا ہے۔

ڈائریکٹر این سی پی یو ایل نے کہا کہ اردو کونسل اردو زبان کی مقبولیت و شہرت کے دائرے کی توسیع میں سرگرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کونسل نے اردو زبان کے ساتھ معیاری تخلیقی ادب کی اشاعت بھی کی ہے اور اسی وجہ سے باقاعدہ تخلیقی ادب پینل تشکیل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اردو پسماندگان لوگوں کی زبان نہیں ہے: پروفیسر غضنفر علی

ان کے مطابق اردو زبان میں تخلیق کیے جانے والے ادب کا جائزہ لینے کے بعد کونسل کے زیر اہتمام شائع کیا جاتا ہے۔

پروفیسر عقیل احمد مزید کہا کہ پورے بھارت میں تقربیاً 350 اردو اخبارات و نیوز ایجنسیاں ہے جس پر این سی پی یو ایل کو سالانہ دو کروڑ خرچہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.