ETV Bharat / city

سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط، دوملزم گرفتار - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ

سوپورپولیس نے غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے روہامہ رفیع آباد میں دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط
سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 10:48 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے روہامہ رفیع آباد میں غیر قانونی لکڑی کو ضبط کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

رفیع آباد میں لکڑی کی اسمگلنگ کے بارے میں ایک مخصوص اطلاع ملنے پر ایس ایچ او پولیس اسٹیشن پانزلہ مدثر شفیع کی قیادت میں پولیس پارٹی نے ایس ڈی پی اور رفیع آبادی محمد امین بٹ کی نگرانی میں روہامہ میں ایک ناکہ قائم کیا۔

سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط
سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط

دوران ناکہ میں ایک ٹاٹا موبائل زیر نمبر 7897-JK05H کو روک کر تلاشی کی گئی اور دوران تلاشی پولیس نے گاڑی سے بڑی مقدار میں غیر قانونی لکڑی ضبط کی ہیں اور اس کے ساتھ گاڑی میں سوار دو ملزمان جن کی شاخت مصدق فاروق اور عبید فاروق ولد فاروق احمد ڈار ساکنان مالتی پوره پازالہورہ کے طور پر ہوئی۔

اس معاملے میں دونوں ملزمین کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔

سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط
سوپور میں غیرقانونی لکڑی ضبط

اس سلسلے میں کیس ایف آئی آر نمبر 111/21 متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: فوج کی جانب سے آکسیجن کنسنٹریٹر وقف

پولیس کا کہنا ہے کہ سماج مخالف عناصر کے خلاف ہمارے مسلسل اقدامات سے کمیونٹی کے ارکان کو یقین دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے معاشرے کو جرائم سے پاک رکھنے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.