ETV Bharat / city

حسین وانی کشمیری نوجوان کے لیے بہترین نمونہ - unsung heroo

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا نوجوان ایتھلیٹ اور سائیکل سوار منان حسین وانی آج کے نوجوانوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔

حسین وانی کشمیری
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 1:47 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے منان وانی نے کہا کہ میں نے سائیکلنگ سنہ 2010 میں شروع کی اور مجھے بچپن سے ہی اس کا شوق تھا، میرا مقصد تھا کہ میں سائیکلنگ کر کے جموں کشمیر کا نام روشن کروں۔

حسین وانی کشمیری نوجوان کے لیے بہترین نمونہ

میں نے ابھی تک کئی سائیکلنگ ریس میں حصہ لیا ہے، جبکہ میں نے ہر جگہ کامیابی حاصل کی اور ہر ریس میں میڈلز حاصل کئے ہیں، میں نے کشمیر سے باہر دوسری ریاستوں میں بھی حصہ لیا ہے اور وہاں بھی سائیکلنگ کی اور ہر جگہ نمایاں کار کردگی کاق مظاہرہ کیا ہے۔

منان کا مزید کہنا ہے کہ اس نے سوپور سے لداخ تک 480 کلومیٹر کی سائیکلنگ کی جو اس نے صرف بیس گھنٹوں میں پوری کی، جبکہ اس نے اس ریس میں عالمی ریکارڈ قائم کیاہے۔

Intro: سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا نوجوان ایتھلیٹ اور سائیکل سوار منان خسین وانی کی کہانی خود اس کی زبانی ۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے منان وانی نے کہا کہ میں نے سائیکلنگ 2010 سے شروع کی اور مجھے اس کھیل کا شوق بچپن سے ہی تھا ۰ میرا بس یہ مقصد تھا کی میں سائیکلنگ کر کے خود کا اور جموں کشمیر کا نام روشن کروں ۰
میں نے آج تک بہت سارے سائیکلنگ ریس میں حصہ لیا اور میں نے ہر جگہ کامیابی حاصل کی اور ہر ریس میں میڈلز حاصل کیئی۰
میں نے کشمیر سے باہر دوسری ریاستوں میں بھی حصہ لیا اور وہاں بھی سائیکلنگ کی اور ہر جگہ نمایا کار کردگی کی۰
منان کا مزید کہنا ہے کہ اس نے سوپور سے لداخ لیہ تک 480 kilometres کی سائیکلنگ کی جو اس نے صرف بیس گھنٹوں
میں پوری کی اور اس نے اس ریس میں عالمی ریکارڈ قائم کیا۰

منان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ساتھ سوپور کے لوگوں کا اور خاص کر اپنے گھر والوں کا بھی شکرگزار ہوں جنہوں نے میرا ہمشیہ مشکل وقت میں ساتھ دیا۰
اس کھیل میں کافی زیادہ جید و جہد کرنی پڑتی ہے میں نے جو بھی آ ج تک حاصل کیا وہ سب اپنے خرچے پر کیااور اپنی فیملی کے سپورٹ سے کیا،کیونکہ سرکار اور جموں کشمیر یوتھ سروس اسپورٹس کی طرف سے کوئی بھی مدد نہیں ملی سوایئ جھوٹے وعدوں کے ۰

Conclusion:میں چاہتا ہوں کہ میں سائیکلنگ کر کے جموں کشمیر کا نام روشن کروں اور میری دوسرے نوجوانوں سے بھی یہ گزارش ہے کہ منشیات کی طرف نہ جائے، اس سے اچھا ہے کی کھیل کود میں حصہ لیں اور اپنا اور اپنے کشمیر کا نام روشن کرے۰

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.