ETV Bharat / city

سوپور: ننگلی گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور سے محض دو کلو میٹر دور ننگلی نام کا گاؤں آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

سوپور کے  ننگلی گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 7:47 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور سے محض دو کلو میٹر دور ننگلی نام کا گاؤں آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ لوگوں کے مطابق علاقے میں آج کے دور میں بھی سڑک پانی اور بجلی کا فقدان دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سوپور کے ننگلی گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

اس حوالے سے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ کو انتظامیہ نے بنیادی ضرورتوں سے محروم ہی نہیں بلکہ نظر انداز کررکھا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اکیسویں صدی کے اس دور جدید اور ڈیجیٹل دور میں بھی علاقہ بجلی پانی اور سڑک جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں مسائل ہونے کے سبب خواتین کے ساتھ ساتھ بچے بوڑھوں کو کافی پریشان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں سوپور سے ننگلی تک ٹانگہ کا سفر کرنے کے لیے تین سو روپئے کرایہ ادا کرنا پڑتا ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔ لوگوں کے مطابق علاقے کے لوگ مزدور طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزیدپرھیں:ترقی یافتہ دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ

علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے علاقے کو دریش مشکلات پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں مسائل سے نجات ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.