ETV Bharat / city

Leopard in Baramulla: بارہمولہ کے کالگی اوڑی علاقے میں تیندوا - اردو خبر

بارہمولہ ضلع کے کالگی اوڑی علاقے میں ایک بستی میں تیندوا دیکھا گیا ہے۔ تیندوے کے ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بارہمولہ کے کالگی اوڑی علاقے میں ایک تیندوا دیکھا گیا

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 6:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع کالگی اوڑی میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جس وقت ایک تیندوا دیکھا گیا۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ علاقے میں تیندووں کی موجودگی کا انکشاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو سے ہوا ہے۔

بارہمولہ کے کالگی اوڑی علاقے میں ایک تیندوا دیکھا گیا

مقامی لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے تیندوا کو جلد سے جلد پکڑنے کا مطالبہ کیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گاؤں میں تیندا نظر آنے سے ہم لوگوں کا گھر سے نکلنا دشوار ہوگیا ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کو اس سلسلے میں اطلاع دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.