بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلیبل علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکیت پسندوں کی ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ کیاMilitant Hideout Busted in Baramulla۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ یعنی ہائیڈ آوٹ کے موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔
پولیس اور فوج نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کمین گاہ کا پتہ لگایا۔تلاشی کارروائی کے دوران زیر زمین کمین گاہ سے ایک کمبل اور دیگر رسد برآمد ہوئی، جس کے بعد کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
یہ بھی پڑھیں: