ETV Bharat / city

Gulzar Ahmad Zargar Elected President: گلزار احمد زرگر دوبارہ صدر منتخب - BWJA PRESIDENT

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں بارہمولہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن Baramulla Working Journalist Association کے انتخاب منعقد کیے گۓ جس میں ضلع کے صحافیوں نے شرکت کی۔

gulzar-ahmad-zargar-elected-president-baramulla-working-journalist-association
گلزار احمد زرگر دوبارہ صدر منتخب
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 12:06 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں بارہمولہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن Baramulla working journalist association کے انتخاب منعقد کیے گۓ جس میں ضلع کے صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر گلزار احمد زرگر کو بلا مقابلہ صدر منتخب کیا گیا۔

گلزار احمد زرگر دوبارہ صدر منتخب
اس موقعے پر سینیئر صحافی کرامت قیوم چیف ایڈیٹرایس این ایس، الطاف بابا گریٹر کشمیر، سجاد حسین نیوز 18اردو اور انظر مہو مرر آف کشمیر سمیت مختلف صحافیوں نے شرکت کہ ہے اور انتخابی عمل میں حصہ لیا۔اس دوران چئیرمین بارہمولہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن حاجی کرامت قیوم نے بتایا کہ صحافت ایک عظیم پیشہ ہے اور صحافی کو چاہیے کہ وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لیے ایمانداری سے کام کریں ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے منتخب صدر گلزار احمد نے بتایا کہ وہ بارہمولہ میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لے کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:چار کشمیری صحافی رہا، آج پھر پولیس کے سامنے پوچھ تاچھ کے لیے پیش ہوں گے

انہوں نے بتایا کہ اس وقت صحافی کو کافی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اور میرے کوشش ہوگی کہ میں اس ایسوسی ایشن کو اور زیادہ مضبوط کروں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.