ETV Bharat / city

Leopard spotted in Baramulla :بارہمولہ میں تیندوہ کی موجودگی سے لوگوں میں خوف و ہراس - تیندوہ کی موجودگی سے لوگوں میں حوف و ہراس کا ماحول

بارہمولہ میں تیندوہ کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے، لوگوں کے لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو تیندی کی موجودگی کی اطلاع دی ،تاکے متعلقہ محکمہ جلد سے جلد تیندوہ کو پکڑ لے،اور لوگ تیندوہ کا شکار ہونے سے بچ جائیں۔ People in Baramulla are Scared of Leopards

تیندوہ
تیندوہ
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 7:07 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نوشہرہ علاقہ میں ایک تیندوا دیکھا گیا، تیندوہ نوشہرہ قومی شاہراہ پر نظر آیا، جس کے بعد سے لوگوں میں خو ف دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے،مذکورہ علاقہ میں تیندوہ کی موجودگی سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

تیندوہ

People in Baramulla are Scared of Leopards

مزید پڑھیں:ادھمپور: تیندوہ کے حملہ میں بچی ہلاک

مذکورہ علاقہ کے لوگوں کے لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو تیندی کی موجودگی کی اطلاع دی ،تاکے متعلقہ محکمہ جلد سے جلد تیندوہ کو پکڑ لے،اور لوگ تیندوہ کا شکار ہونے سے بچ جائیں،واضح رہے کہ اس سے قبل مذکورہ علاقہ سمیت وادی مختلف مقامات پر تیندہ نے کئی لوگوں پر حملہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.